ترکی

  1. اردوغان

    بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ وہ لوگ جو انھیں ترکی کے مقبول ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو ’ارطغرل‘ کا لقب دیتے تھے آج انھیں اسی ڈرامے کے ولن اور منگول کمانڈر ’نویان‘ سے تشبیہ دے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. فرینک گارڈنر

    بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار

    وزیرِ دفاع

    صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے چھ ماہ بعد بائیڈن انتظامیہ نے محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی اور سعودی نائب وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کا ملک میں آمد پر سرخ قالین بچھا کر استقبال کیا ہے۔ یہ اکتوبر سنہ 2018 میں خاشقجی قتل کے بعد سے کسی اعلیٰ منصب پر فائض سعودی حکومتی اہلکار کا پہلا دورہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. دلنواز پاشا

    بی بی سی نامہ نگار ، دہلی

    तालिबान

    جہاں افغانستان کے ہمسایہ ممالک بالخصوص پاکستان کی جانب سے حالیہ واقعات پر ردعمل سامنے آیا ہے وہیں انڈیا، ایران اور ترکی جیسے خطے کے بڑے ممالک کے حوالے سے بہت سے ایسے اشارے ملے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بھی افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے فکرمند ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ترکی

    ترکی میں موجود قدیم شہر ہیراپولس کے پراسرار ’جہنم کے دروازے‘ میں طویل عرصے سے ایک خطرناک راز چھپا ہوا تھا لیکن جدید سائنس کی بدولت قدیم رومن دور کے اس افسانوی راز کے پیچھے کی حقیقت بالآخر آشکار ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. برل اکمان

    ترک امور کی ماہر

    ترک ڈرامہ

    ترک خفیہ ایجنسی کی ستائش پر مبنی ٹی وی ڈارموں کی ایک سیریز نے اس سال مارچ سے دھوم مچا رکھی ہے اور اس کے ناظرین کی تعداد سب سے زیادہ رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. رجب

    خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوغان کا کہنا تھا کہ ’ہم اس پراجیکٹ کو استنبول کے مستقبل کو بچانے کے طور پر دیکھتے ہیں۔ ہم ترکی کی ترقی کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کر رہے ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  7. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    Social Media

    جمعرات کے روز لاہور پولیس نے اینجن ایلتن کی درخواست پر ان کے ساتھ دھوکہ دہی اور انھیں بدنام کرنے کے الزام میں کاشف ضمیر چوہدری نامی ٹک ٹاکر کو گرفتار کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Video content

    Video caption: ’ہم سمندر میں گندگی پھینک کر مچھلی اور آکسیجن کی توقع کرتے ہیں‘
  9. سیدت پیکر نے اہلکاروں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ منشیات فروشی، تاوان، ریپ، اور قتل جیسے جرائم میں ملوث ہیں

    سیدت پیکر نے ان ویڈیوز میں متعدد ترک اعلیٰ سطحی حاضر سروس اور سابق حکومتی اہلکاروں پر جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. تقسیم سکوائر کی مسجد

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کے تقسیم سکوائر میں اس مسجد کا افتتاح کیا ہے جس کے منصوبے کے سامنے آنے کے بعد سنہ 2013 میں ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next