ایمنسٹی انٹرنیشنل

  1. Amnesty International logo

    ایمنسٹی کے مطابق ان کے بینک اکاؤنٹ منجمد کر دیے گئے ہیں اور انھیں اپنے ملازمین کو فارغ کر کے ملک میں جاری اپنا تمام کام روکنا پڑا ہے۔ تنظیم نے انڈیا کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف ایک مہم چلا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. نوید افکاری

    پہلوان نوید افکاری کی پھانسی کو روکنے کے لیے عالمی سطح پر ایرانی حکومت سے بہت اپیلیں کی گئیں تھی جن میں عالمی سطح پر 85 ہزار اتھلیٹس کی نمائندگی کرنے والی ایک یونین بھی شامل تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ایران

    انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ایرانی سکیورٹی حکام نے ان افراد کے خلاف 'بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی بہیمانہ خلاف ورزیاں کی ہیں' جنھوں نے ملک میں گذشتہ نومبر مظاہروں میں شرکت کی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. دلی فسادات

    انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی بین الاقوامی تنظیم نے کہا ہے کہ پولیس نے مظاہرین پر تشدد کیا، حراست میں لیے گئے افراد پر مظالم ڈھائے اور بعض اوقات مشتعل ہندو گروہوں کے ساتھ مل کر فسادات میں حصہ لیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ایران مظاہرین

    ملک کے سوشل میڈیا ہر ہیش ٹیگ ’ڈو ناٹ ایگزیکیوٹ‘ یعنی ’پھانسی مت دو‘ کے تحت 75 لاکھ سے زائد ٹویٹس کی گئیں۔ ملک کی بہت سی معروف شخصیات نے بھی اس مہم کی حمایت کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. محمد بن سلمان

    سعودی عرب میں فارمولہ ای سیزن کی پہلی ریس کا انعقاد ہوا اور دسمبر میں باکسنگ کا ایک بڑا مقابلہ ہونے والا ہے اور ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کھیلوں کے ذریعے اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. محمد زبیر خان

    صحافی

    ادریس خٹک

    پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ادریس خٹک پشاور اسلام آباد موٹروے پر دوران سفر صوابی انٹر چینج سے 11 نومبر کو لاپتہ ہوئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ماحول

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ وہ لاہور کے شہریوں کی جانب سے شہر میں انتہائی نقصان دہ ہوا اور فضائی آلودگی کے بارے میں عالمی سطح پر آگاہی دینا چاہتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پریانکا دوبے

    بی بی سی ہندی، آسام

    عبدالحلیم

    آسام میں قومی شناختی فہرست سے خارج کیے گئے 19 لاکھ افراد چار ماہ کے اندر خصوصی ٹرائبیونل اور اس کے بعد اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. گن

    انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہے کہ امریکہ کے کسی بھی حصے کا سفر کرنے والے افراد ملک میں پیش آنے والے فائرنگ کے پرتشدد واقعات کے پیشِ نظر انتہائی محتاط رہیں۔

    مزید پڑھیے
    next