مصر

  1. Video content

    Video caption: مصر میں تین ہزار سال قدیم گزرگاہ دوبارہ کھلنے کی شاندار تقریب
  2. محمد زبیر خان

    صحافی

    راحیل حنیف

    مصری حکام کا دعویٰ ہے کہ بحری جہاز سے دو ٹن ہیروئن اور 99 کلو آئس برآمد ہوئی جس پر جہاز کے پاکستانی عملے کو سزائے موت سُنائی گئی تاہم اس کیس میں معاونت کرنے والے پاکستانی وکیل کا دعویٰ ہے کہ اس مقدمے میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ثقلین امام

    بی بی سی اردو سروس

    سوئز

    یہ احساس کہ ان کے پاس امریکی صدر کے اس حکم پر عمل کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، برطانیہ اور فرانس کے لیے ایک ذلت آمیز صورت حال پیدا ہو گئی۔ اور یہ ایک واضح، تکلیف دہ علامت تھی کہ عالمی طاقتوں کے طور پر ان کے دن واقعی ختم ہو چکے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اہرام مصر

    ہر اہرام ایک تعمیراتی معجزہ ہے۔ جس میں سے سب سے بڑا اہرام جیزہ کا ہے، جو فرعون خوفو یا خئوپس کے لیے بنایا گیا۔ یہ اہرام 139 میٹر اونچا ہے اور اس کی تعمیر میں پتھر کے 20 لاکھ 300 ہزار سے زائد ٹکڑے استعمال کیے گئے ہیں جن میں سے ہر ایک کا وزن کئی ٹن ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. وائیل حسین

    بی بی سی نیوز، قاہرہ

    عورت

    دنیا کے مختلف معاشروں کی طرح مصر میں جنسی استحصال کے کئی پہلو خاص طور پر شوہر کے ہاتھوں ریپ پر زیادہ بات نہیں ہوتی لیکن حال ہی میں ایک ٹی وی ڈرامے کی وجہ سے یہ موضوع بھرپور انداز میں زیر بحث آیا اور فیس بک پر تقریباً 700 خواتین نے اس بارے میں اپنے تجربات شیئر کیے اور ان میں سے ایک 27 برس کی ثنا(فرضی نام) بھی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جنین

    مصر میں ایک عدالت نے ٹک ٹاکر حنین حسام کو انسانی سمگلنگ کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے اور ان پر تقریباً 13 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. مصر، شہر، لوسٹ گولڈن سٹی

    مصر کی ریت تلے حال ہی میں ایک تین ہزار سال پُرانا شہر ’لوسٹ گولڈن سٹی‘ دریافت ہوا ہے۔ اسے ملک میں سنہ 1922 کے دوران طوطن خامن کے مقبرے کی کھوج کے بعد سے سب سے اہم آثار قدیمہ کی دریافت سمجھا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Three women dressed in traditional dresses of the Harari culture of eastern Ethiopia

    براعظم افریقہ بھر سے اس ہفتے ہونے والے واقعات کی جھلکیاں اور سب سے عمدہ تصاویر کا مجموعہ

    مزید پڑھیے
    next
  9. لطیفا النادی

    لطیفہ مصر کے سکول برائے ہوا بازی میں ہفتے میں دو کلاسز لیتی تھیں اور انھوں نے غیر ملکی اور مصری ہوا بازی کے ٹرینرز سے 67 گھنٹے کی فلائٹ ٹائم کی تربیت حاصل کی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. فاروق اپنی اہلیہ کے ہمراہ

    1936 میں شہزادہ فاروق اپنے والد اور مصر کے بادشاہ فواد اول کے جانشین ہونے کی حیثیت سے ان کا تخت و تاج سنبھالنے کے لیے برطانیہ سے مصر واپس پہنچے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next