عدالتیں

  1. گیتا پانڈے

    بی بی سی نیوز، نئی دہلی

    مشتبہ ملزم

    انڈیا کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں جب بچی سے ریپ کرنے والے مشتبہ ملزم کی لاش ریلوے ٹریک پر ملی تو پولیس نے بتایا کہ اس شخص نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عزیز اللہ خان اور عابد حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    شدت پسند، تحریک طالبان پاکستان

    گذشتہ سالوں میں تحریک طالبان پاکستان کے خلاف فوجی آپریشنز کے نیتجے میں کالعدم تنظیم کو شدید نقصان پہنچا تھا اور ان کی کارروائیوں میں واضح کمی آئی تھی تاہم پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 کے آٹھ مہینوں میں تحریک طالبان پاکستان نے اب تک 78 حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ تو کیا یہ سب محض پروپیگینڈا ہے یا معاملہ کچھ اور ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. پیٹر میڈسن 2017 میں

    ڈینمارک میں حکومت نے ایک مسودۂ قانون پیش کیا ہے جس کے منظور ہونے کی صورت میں تا حیات قید پانے والے مجرم محبت کا کوئی نیا رشتہ قائم نہیں کر سکیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    جسٹس عائشہ ملک

    وکلا تنظیموں کا مؤقف ہے کہ اگر ضلعی عدالتوں میں سے کسی جج کو ہائی کورٹ لے کر جانا ہے تو اس میں بھی سنیارٹی کو مدنظر رکھا جائے اور ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ میں بھی ججز کی سنیارٹی کو مدنظر رکھا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جوشوا نیوٹ

    بی بی سی نیوز

    مسٹر نوری

    سٹاک ہوم ایئرپورٹ میں آمد کے ٹرمینل پر سویڈن کی پولیس کسی اہم شخص کی توقع میں موجود تھی۔ انھیں بتایا گیا تھا کہ ایران سے آنے والی پرواز میں ایک ایرانی اہلکار اور جنگی جرائم کے ملزم حامد نوری سوار ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سپریم کورٹ

    اسلام آباد پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو شاہراہِ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے اپنی موٹر سائیکل سے پیٹرول نکال کر اپنے اور اپنی بیٹیوں کے اوپر چھڑک رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ترہب اصغر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    ڈاکٹروں کا احتجاج

    اتوار کو پولیس کی جانب سے ڈاکٹروں کے احتجاج میں مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے کیمیائی سپرے کا استعمال کیا گیا ہے جس کے بعد متعدد ڈاکٹرز کی حالت خراب ہے اور ڈاکٹروں نے پولیس پر ’سیلفورک ایسڈ‘ کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے جبکہ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پیپر سپرے تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    انعام

    پاکستان کے اٹارنی جنرل کی جانب سے سپریم کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے مقدمے لڑنے کے لیے معروف وکیل انعام الرحیم کے خلاف قانونی کارروائی میں دلچسپی نہیں رکھتی اور ان سے روا رکھے گئے سلوک پر شرمندہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پیڈریگ بیلٹن

    بزنس رپورٹر

    A robot holding a judge's gavel

    مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر صرف وکلا کو دستاویزی شواہد کے ذریعے حل کرنے میں ہی مدد نہیں کر رہے ہیں، یہ اب ان کے کیس کی تیاری اور استدلال کا سٹرکچر بنانے میں بھی مدد کر سکتے ہیں، اور کسی بھی متعلقہ قانونی نظیر کو تلاش بھی کر سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. پادیسر یادیو زندہ اور صحت مند ہیں لہذا انھیں اس وقت حیرانگی ہوئی جب انھیں یہ علم ہوا کہ کاغذوں میں انھیں مردہ قرار دے دیا گیا ہے

    ایک اندازے کے مطابق صرف اتر پردیش ریاست میں 40 ہزار افراد ایسے ہیں جو زندہ ہیں اور انھیں مردہ قرار دیا گیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر غریب، ان پڑھ یا نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے افراد ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next