الجزائر

  1. ماہر میزاہی

    صحافی

    سرحدی علاقہ

    اگرچہ مراکش اور الجیریا کے لوگوں کے آپس میں بہترین تعلقات ہیں مگر پھر بھی ان دونوں ملکوں کی سرحد کئی دہائیوں سے بند ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. فرانس کا الجیریا میں جوہری تجربہ

    فرانس کی جانب سے اپنی سابقہ کالونی الجیریا کے صحرا میں کیے جانے والے جوہری تجربے کے طویل المدتی نتائج کے باعث دونوں ممالک میں 60 برس بعد آج بھی تلخی ہے۔ الجیریا کے صحرا میں بلیو جربویا نامی اس پلیوٹونیم بھرے ایٹمی بم اور اس کے بعد دیگر 16 ایٹمی ہتھیاروں کے دھماکوں کو اس وقت فرانس کی عسکری طاقت اور ترقی کے طور پر دیکھا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. کرس بوکمین

    بی بی سی نیوز، کین

    Melvin McNair

    یہ کہانی ایک ایسے ہائی جیکر میاں اور بیوی کی ہے جنھوں نے اپنے بچوں کے ساتھ ہوتے ہوئے ایک طیارہ اغوا کیا اور بعد میں فرانس چلے گئے جہاں سے کبھی امریکہ واپس نہیں گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. الجیریا کے دارالحکومت میں واقع جامع الجزائر میں ایک وقت میں ایک لاکھ 20 ہزار افراد نماز ادا کر سکیں گے جبکہ اس پر 1.5 ارب ڈالر سے زیادہ کی لاگت آئی ہے۔

  5. احمد روبا

    بی بی سی نیوز

    توپ

    الجزائر کے لوگ امید کر رہے ہیں کہ تقریباً دو صدیاں قبل فرانسیسیوں کے ہاتھوں چوری کی گئی کانسی کی ایک توپ، نوآبادیاتی ماضی کی غلطیاں دور کرنے کی کوشش میں شاید اب انھیں واپس مل جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. محی الدین

    الجیریا کے ارب پتی کاروباری شخص محی الدین طخوت کو کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت عدالت کی جانب سے 16 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ اُن پر 62 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Video content

    Video caption: جوان ’ہیرو‘ جس نے دوسری منزل سے گرتی ہوئی بچی کی جان بچائی

    برس کے فیضی زباط نے عمارت سے گرتی دو سالہ بچی کو پکڑ کر اس کی جان بچا لی جس کے بعد اسے ’ہیرو‘ کہا جانے لگا۔

  8. Illustration for the survey

    بی بی سی عربی کی جانب سے شمالی افریقہ اور مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں کیے گئے تفصیلی سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عربوں کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد اب خود کو ’غیر مذہبی‘ قرار دے رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next