نسل پرستی

  1. یوراج سنگھ

    سابق انڈین کرکٹر یوراج سنگھ کو دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کی حصار پولیس نے ذات پات پر مبنی ریمارکس کے سلسلے میں گرفتار کیا اور پھر انھیں ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت پر رہا کردیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. People react after the verdict

    امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے کیس میں جیوری نے سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا ہے جس کے بعد انھیں عدالت سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔ فیصلہ سامنے آتے ہی عدالت کے باہر لوگوں نے جشن منایا اور بلیک لائف میٹرز کے نعرے لگائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. Screenshot from police officer's bodycam footage

    امریکہ میں ایک سیاہ فام لیفٹیننٹ نے ریاست ورجینیا میں ان پر مرچوں کا سپرے کرنے پر دو پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Atlanta Police Department officers investigate the scene of a shooting outside a spa on Piedmont Road in Atlanta, Georgia, USA, 16 March 2021

    پولیس کے مطابق اٹلانٹا کے نواحی علاقے ایکورتھ میں ایک مساج پارلر پر حملے میں چار افراد مارے گئے جبکہ باقت چار ہلاکتیں شہر میں واقع ایسے ہی دو مالش گھروں میں پیش آئیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    نیلسن منڈیلا

    جنوبی افریقہ کی نسلی امتیاز کی پالیسی کا اثر کھیلوں پر بھی پڑا تھا، یہی وجہ ہے کہ کھیلوں کی متعدد بین الاقوامی فیڈریشنز نے جنوبی افریقہ پر پابندیاں عائد کر دی تھیں یہاں تک کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اس پر اولمپکس کے دروازے بھی بند کر دیئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ایشیتھا ناگیش

    بی بی سی نیوز

    Mina Mahdavi

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اولین اور متنازع ترین فیصلوں میں سے ایک کچھ مخصوص ممالک پر سفری پابندیاں تھیں جو ان کے بقول امریکی سکیورٹی کے لیے خطرہ تھے تاہم نو منتخب صدر جو بائیڈن نے وعدہ کیا ہے کہ یہ فیصلہ واپس لینا ان کی اولین پالیسیوں میں سے ایک ہوگا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. آشنی لاکھانی

    بی بی سی نیوز

    سلمیٰ

    سلمیٰ نے اس وقت گھر چھوڑ دیا جب ان کے اہل خانہ نے انھیں اسقاط حمل کروانے کو کہا۔ بعد میں سلمیٰ نے سیاہ فام افراد کے خلاف اپنی والدہ کے تعصب بھرے خیالات اور رویے کو چیلینج کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. تیونس میں تاریخی فیصلہ، غلامی سے جڑے نام تبدیل کرنے کی اجازت

    عدالتی فیصلے کے مطابق اب لوگ اپنے نام سے ایک ایسا لفظ ہٹا سکتے ہیں جو غلامی کی وجہ سے ان کی نسل سے کئی دہائیوں تک جڑے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. حملے کا منظر

    سٹیِپ لوزینا نے ایک عورت کو 15 مرتبہ لاتیں اور گھونسے مشتبہ طور پر اس لیے مارے تھے کہ وہ مسلمان ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. کیری ایلن

    بی بی سی مانیٹرنگ

    امریکہ

    امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں ایک پروفیسر کے خلاف شکایت کی تفتیش کے دوران سامنے آنے والے چینی زبان کے بظاہر ایک بے ضرر لفظ نے ایک بحث کو جنم دے دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next