ہاکی

  1. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    شہباز احمد

    شہباز احمد واحد ہاکی کے کھلاڑی ہیں جنھیں حکومتِ پاکستان نے ہلال امتیاز کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستان میں یہ ایوارڈ صرف چار کھلاڑیوں کو ملا ہے جن میں شہباز احمد کے علاوہ عمران خان، جہانگیر خان اور جان شیر خان شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    ہاکی

    پاکستان کے سابق ہاکی اولمپیئن عبدالرشید جونیئر 73سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کافی دنوں سےعلیل تھے اور انھیں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    خالد محمود

    سنہ 1971 میں منعقدہ پہلے ہاکی ورلڈ کپ کی کہانی بڑی دلچسپ ہے جو پاکستان کی اس ایونٹ کی میزبانی سے محرومی پر شروع ہو کر اس کے عالمی چیمپیئن بننے پر ختم ہوتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سہیل عباس

    سہیل عباس کہتے ہیں کہ ’مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میری ’ڈریگ فلک‘ سے گیند اتنی تیزی سے گول کے بائیں جانب گئی تھی کہ گول کیپر کو بھی نظر نہیں آئی تھی اور نیٹ بھی پھٹ گیا تھا۔ امپائر کو بھی گیند نظر نہیں آئی‘۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کرکٹ

    صرف چہروں سے ہی دھوکہ نہیں ہوتا بلکہ ایک جیسے نام بھی غلط فہمی کا سبب بن جاتے ہیں۔ سپورٹس کے صحافیوں کے ساتھ ایسے کئی دلچسپ اتفاقات ہوچکے ہیں جن میں سے چند بی بی سی اردو کے قارئین کے لیے پیش خدمت ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    Ijaz Chaudhry

    پاکستان میں ہاکی کے چند بہترین لیفٹ ان میں سے ایک اسد ملک، جنھیں حریف ٹیموں کے لیے بہت بڑا خطرہ سمجھا جاتا تھا، اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سمیع اللہ

    سنہ 1975 میں ملائشیا میں منعقدہ تیسرے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان ہاکی ٹیم نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا جس پر جرمن ٹیم کے کوچ پال لیزیک نے ایک بیان دیا کہ سمیع اللہ فلائنگ ہارس نے ہماری ٹیم کو تباہ کر کے رکھ دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    منور الزمان

    منظور الحسن اور منور الزماں اس دور کا حصہ تھے جسے پاکستانی ہاکی کا سنہرا ترین دور کہا جاتا ہے۔ اس دور میں پاکستان نے اولمپکس کے سوا دیگر تمام بین الاقوامی ٹورنامنٹس ایک سے زائد بار جیتے۔ اگر 1980 کے ماسکو اولمپکس کا بائیکاٹ نہ کیا جاتا تو یہ بات یقینی تھی کہ اولمپک گولڈ میڈل بھی پاکستان کا ہوتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    پاکستان

    پاکستان نے اپنی کھیلوں کی تاریخ میں جو غیرمعمولی فتوحات حاصل کی ہیں ان کی فہرست تو طویل ہے لیکن دس ایسے نمایاں اور یادگار لمحات پیش خدمت ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    اندرا گاندھی

    حکمرانوں کے عام فیصلے کتنے جذباتی یا غیرجذباتی ہوتے ہیں؟ اس کا انحصار ان کے مزاج اور حالات پر ہوتا ہے لیکن اگر حکمران کھیلوں کے معاملات میں جذباتی ہوجائیں تو اسے کیا کہا جائے؟ کھیلوں سے ان کی غیرمعمولی دلچسپی یا اپنی بات منوانے کی ضد۔

    مزید پڑھیے
    next