جنوب مشرقی ایشیا

  1. ربیکا ہنشے اور راحالمبنراؤ

    بی بی سی نیوز انڈونیشیا

    Médicos en un hosipital de Yakarta.

    انڈونیشیا میں صحتِ عامہ کے کارکنان کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس سال فروری سے جون کے درمیان کم از کم 20 ڈاکٹر اور 10 نرسیں ویکیسین لگائے جانے کے باوجود وفات پا گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سمینتھا ہوئی چی یاؤ

    بی بی سی ٹریول

    سنگاپور

    سنگاپور کی آسمان کو چھوتی ہوئی عمارتوں کے قریب ہی ایک دیہی ’نخلصتان‘ موجود ہے، جو اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ تیزی سے ترقی کرتا ہوا یہ ملک کبھی کیسا ہوا کرتا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. تیسا سونگ

    بی بی سی نیوز، سنگاپور

    سنگاپور

    دنیا کے متعدد ممالک اگر چہ کووڈ کے دوبارہ سر ابھارنے کے تباہ کن اثرات کے زیر اثر ہیں وہیں ایشیا کا ایک چھوٹا سا جزیرہ اس وبائی امراض سے دور ایک بہترین جگہ بن کر ابھرا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. کواڈ

    انڈیا، آسٹریلیا، امریکہ اور جاپان کے سربراہان سنہ 2022 کے آخر تک جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں کورونا ویکسین کی فراہمی پر متفق ہو گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جولی لی

    بی بی سی کورین سروس

    کراوکے کمرہ

    گذشتہ موسم بہار میں آسٹریلیا کے فوٹو گرافر جیمز سکولن اور نکول ریڈ نے دارالحکومت پیانگ یانگ میں پانچ راتیں گزاریں، گیارہ ہوٹلوں میں وقت گزارا اور ’ہوٹلز آف پیانگ یانگ‘ کے نام سے ایک کتاب شائع کی جو شمالی کوریا کے ان ہوٹلوں کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جسٹن راؤلیٹ

    بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز

    رائل

    رائل اینفیلڈ دنیا میں موٹر بائیکس تیار کرنے والے سب سے پرانی کمپنیوں میں سے ایک ہے اور اس کی ملکیت 1994 سے انڈیا کے آئیکر گرپ کے پاس ہے جنھوں نے مقامی مارکیٹ میں اس بائیک کو بڑی تعداد میں فروخت کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. پروین شرما

    بی بی سی ہندی کے لیے

    تسائی اینگ وین

    دونوں ممالک کے مابین تعلقات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک کے مابین لڑائی کا مستقل خطرہ ہے جس میں تائیوان کے اتحادی کی حیثیت سے امریکہ کو بھی شامل ہونا پڑ سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پابلو اوچوا

    بی بی سی ورلڈ سروس

    یوجین چیؤ

    یوجین چیو مسکراتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’میں اپنے پورے نصاب کو ذہن نشین رکھ سکتا ہوں۔‘ اور یہی وہ تعارف ہے جو 24 سالہ یوجین چیؤ زوم پر اپنے حوالے سے کرواتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کمبوڈیا کی ماڈلز

    کمبوڈیا میں مجوزہ قانون کے تحت خواتین کو 'بہت کم یا ہیجان پیدا کرنے والے' لباس پہننے کی ممانعت ہوگی اور مردوں کے ٹاپ لیس ہونے پر بھی پابندی ہوگی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. جسٹن ہارپر

    بی بی سی نیوز

    ایئر ایشیا

    ایئر ایشیا کے بانی ٹونی فرنینڈز نے کہا ہے کہ وہ خطے میں اگلی 'سُپر ایپ' بنانے کے لیے پُرامید ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث فضائی سفر میں واضح کمی کے بعد دیگر ایئر لائنز کی طرح ان کی ایئر لائن بھی متاثر ہوئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next