شمالی امریکہ

  1. چین کی فوج

    نیٹو کے سربراہ جینس سٹولٹنبرگ نے تنبیہہ کی ہے کہ چین نیٹو کی عسکری اور تکنیکی صلاحیتوں کے ’قریب‘ پہنچ رہا ہے، دوسری جانب چین نے نیٹو پر اپنی ’پرامن ترقی پر بہتان‘ لگانے کا الزام عائد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ہوزے کارلوس کیوٹو

    بی بی سی، منڈو

    Composite image of JFK and Castro

    کیوبا کے ساحل پر ‘بے آف پِگز‘ میں امریکی فوجی مداخلت کے واقعے کو اب 60 برس ہو چکے ہیں۔ یہ کیوبا کے سربراہ فیدل کاسترو کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ایک ناکام کوشش تھی۔ کیوبا میں آج بھی اس امریکی مداخلت کی ناکامی کے دن کو جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ہولی ہونڈرچ

    بی بی سی نیوز، واشنگٹن

    ایک دادی جس نے سروگیٹ بن کر پوتی کو پیدا کیا

    61 سالہ سیسل ایلج نے جب اپنے بیٹے کے لیے سروگیٹ بننے کی پیشکش کی تو پہلے سب نے اُن کا مذاق اڑایا لیکن انھیں یقین تھا کہ وہ اس عمر میں بھی بچہ پیدا کرسکتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ڈیوڈ شوکمین

    سائنس ایڈیٹر

    Navajo Nation President Jonathan Nez has his temperature checked on May 27, 2020 in New Mexico, US

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ ہو چکی ہے۔ یہ وائرس کن ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور کہاں اسے قابو کیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ڈیوڈ ملائے اور جو ٹائیڈی

    ٹیکنالوجی نامہ نگار

    An Anonymous mask is seen next to a US flag in this photograph, which was actually taken in Hong Kong during the pro-democracy protest there in 2019

    امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. منیش پانڈے

    نیوز بیٹ رپورٹر

    ریچھ

    دنیا بھر میں سال کے اس حصے کے دوران کئی مرتبہ ریچھ دیکھے گئے۔ یہ ایک غیر معمولی بات اس لیے ہے کہ وہ اس دوران موسم سرما کی نیند یا ہائبر نیشن کی حالت میں رہتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کونکورڈیا، پاکستان

    پاکستان سے لے کر پیرو تک سیاحت کے ایسے کئی خوبصورت مقامات ہیں جہاں آپ کو رہنے کے لیے فائیو سٹار ہوٹل تو نہیں ملے گا لیکن یہاں آنے کا تجربہ ہمیشہ یاد رہے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ٹم سمیڈلی

    بی بی سی فیوچر

    میتھین گیس

    میں اب بھی اس کے بارے میں سوچتی ہوں تو مجھ میں ایک سنسنی دوڑ جاتی ہے، مجھے کثیرالمنزلہ عمارتوں جتنی بڑی پہاڑیوں کو منہدم ہوتے دیکھ کر یقین نہیں آ رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. شجاع ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پاکستان

    تجزیہ کار کہتے ہیں کہ حقیقتاً افغانستان میں پاکستان اور امریکہ دونوں ہی ناکام ہوئے ہیں اور دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ دوسرے کو شکست دے کر وہ پورے افغانستان پر اثر و رسوخ قائم کر سکیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. اندری ماسیہ

    بی بی سی نیوز

    Emily Clow

    امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کمپنی نے ملازمت کی ایک امیدوار کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے اسے بطور مثال پیش کیا کہ ملازمت کے لیے درخواست ایسے نہیں دیتے۔

    مزید پڑھیے
    next