برطانیہ

  1. جِم کونلی

    نیوز بیٹ

    People dancing at Egg London nightclub in the early hours of July 19, 2021 in London, England.

    انگلینڈ میں کئی ماہ بعد نائٹ کلب بالآخر کھل چکے ہیں۔ مگر اس صنعت کے مستقبل کے بارے میں اب بھی خدشات باقی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. دولت اسلامیہ

    شام میں لڑنے کے لیے جانے والے تین برطانوی افراد کے سمارٹ فون تک رسائی حاصل کر کے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے صحافی مبین اظہر نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ دولت اسلامیہ گروپ میں کیوں شامل ہوئے اور ان کے ساتھ کیا ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ڈیوِڈ شُکمین

    بی بی سی سائنس ایڈیٹر

    پٹانیا ٹو سطح سمندر پر

    کیا سمندر کی تہہ میں کان کنی حقیقت سے قریب تر ہو گئی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    فورٹ ولیم کالج

    لارڈ ویلزلی فورٹ ولیم کالج کو 'آکسفورڈ آف دی ایسٹ' یعنی مشرق دنیا کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی حیثیت سے پروان چڑھانا چاہتے تھے اور ٹیپو سلطان کے خلاف انگریزوں کی فتح کی پہلی سالگرہ کے جشن سے اسے منسوب کرنا چاہتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. طالبان

    ماسکو کے دورے پر جانے والے طالبان کے وفد کے سربراہ شہاب الدین دلاور نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ تبصرے کے جواب میں کہا ہے کہ اگر وہ چاہیں تو طالبان دو ہفتوں میں افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Gibraltar

    فوٹو گرافر لیوک آرچر کا خاندان اس جگہ رہتا ہے جہاں برطانیہ اور سپین کی سرحدیں مل جاتی ہیں اور اس مضمون میں وہ بحیرہ روم میں واقع اس جزیرہ نما کے حوالے سے اپنی تصاویر اور خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ہیری فارلے

    بی بی سی نیوز

    بلبا ہنری (بائیں جانب) اپنی بہن نکول سمالمین کے ساتھ اپنی چھیالیسویں سالگرہ منا رہی تھیں جب ان پر حملہ ہوا

    لندن میں 19 سالہ دانیال حسین ابھی 18 برس کے ہوئے ہی تھے کہ انھوں نے دو بہنوں نکول سمالمین اور بلبا ہنری کو ایک پارک میں حملہ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ دونوں بہنیں وہاں برتھ ڈے پارٹی منا رہی تھیں۔ مگر دانیال حسین نے ایسا وحشیانہ جرم کیوں کیا؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    بابر اعظم، مورگن

    انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنی پوری ٹیم تبدیل کردی ہے اور جس 18 رکنی تبدیل شدہ ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے اس کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو سونپی گئی ہے جس میں نو کھلاڑی ایسے ہیں جنھوں نے اس سے قبل ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. لیز ڈوسٹ

    چیف بین الاقوامی نامہ نگار

    امریکی سفارتخانہ

    ایک ایسے تنازعے میں جہاں زمین پر ہونے والی پیش رفت اتنی ہی اہم ہے جتنا میڈیا پر موجود بیانیہ، افغانستان میں موجود سفارتی مشنز پرسکون رہتے ہوئے اپنا کام جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن یہ انتہائی مشکل کام ثابت ہو رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دہلی

    قید خانہ

    کلکتے کے قید خانے کے اس واقعے کو نہ صرف ہندوستان میں برطانوی سامراج کی توسیع کی اصل وجہ بتایا گیا بلکہ اس کی بنیاد پر ہندوستان میں برطانوی حکومت کو جائز ٹھہرانے کی کوشش بھی کی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next