آصف علی زرداری

  1. امداد سومرو

    صحافی، لاہور

    رخسانہ بنگش

    کم لوگ جانتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کی ایک غیر معروف سیاسی خاتون سابق رکن قومی اسمبلی رخسانہ بنگش کا شمار پاکستان کی انتہائی طاقتور سیاسی خواتین میں ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پاکستان

    اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانے سے غیر قانونی طور پر گاڑیاں حاصل کرنے کے الزام میں سابق وزرائے اعظم میاں نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی سمیت سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو 29 مئی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    نیب ریفرنس

    نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانے سے قیمتی کاروں کی سستے داموں خریدنے پر ریفرنس دائر کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پاکستانی پارلیمان

    پاکستانی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے برّی فوج کے سربراہ سمیت تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل بغیر کسی ترمیم کے منظور کر لیے ہیں جس کے بعد اب سنیچر کو ان پر ووٹنگ ہو گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    انسداد منشیات

    اپنے قیام سے ہی اے این ایف تنازعات کی زد میں رہا اور اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کے الزامات بھی لگتے رہے ہیں۔ اے این ایف کے ماضی اور حال پر ایک نظر۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. وزیراعظم پاکستان

    میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آصف زرداری عرصہ دراز سے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں۔ اس کے علاوہ انھیں عارضہ قلب بھی ہے اور ان کے دل میں 3 سٹنٹ بھی ڈالے جا چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    نواز اور مولانا

    مولانا کا انقلاب چھوٹی چھوٹی ٹولیوں اور ن لیگ کا انقلاب اگلی حکومت کی تگ و دو میں تقسیم ہو چکا ہے۔ پیپلز پارٹی اپنی سندھ سرکار بچانے میں مصروف ہے اور ق لیگ نئی لابیئنگ کا حصہ: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    عمران خان

    وزیراعظم کے پاس سب کچھ ہے۔ اختیار، اقتدار، اسباب۔۔۔ نہیں تو کوئی ایسی طاقت نہیں جو چھومنتر کے ساتھ ہی پنجاب میں ناقص حکمرانی ٹھیک کر سکے، کوئی ایسی جادوئی چھڑی نہیں کہ گھمائیں تو صنعتیں چل پڑیں: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ہدیٰ اکرام

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    آصفہ بھٹو

    آصفہ بھٹو خود کو سیاست کا منجھا ہوا کھلاڑی تسلیم نہیں کرتیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے اقدامات کو سمجھنے کے لیے کسی کو بھی سیاسی پنڈت ہونے کے ضرورت نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. آصف فاروقی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    آصف علی زرداری

    آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کرنے والے میڈیکل سپیشلسٹ، دل اور کمر درد کے علاج کے ماہرین سمیت ڈاکٹروں نے تجویز کیا ہے کہ انھیں ہسپتال منتقل کر کے ایم آر آئی اور دیگر ٹیسٹ کروانے کی ضرورت ہے۔

    مزید پڑھیے
    next