فوڈ سیفٹی

  1. چاول میں آرسنک کی موجودگی

    چاول میں سنکھیا یا آرسنک کی موجودگی کتنا بڑا مسئلہ ہے؟ اور ہمیں غیر محفوظ مقدار سے نجات کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. فاروق عادل

    مصنف، کالم نگار

    بینظیر، ملیحہ، کلنٹن

    پاکستان کی داخلی صورتحال اور امریکی امداد کا باہم کوئی تال میل ہے یا نہیں، پاکستانی تاریخ و سیاست کے ضمن میں ایک بنیادی کتاب ’اے بریف ہسٹری آف پاکستان‘ میں اس کے مصنف جیمز وائن برانٹ نے اس سوال کا کوئی واضح جواب تو نہیں دیا لیکن ایک دلچسپ انکشاف ضرور کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. شجاع ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پاکستان

    بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی سید فخر امام نے بتایا کہ گذشتہ سال جب اپریل اور مئی میں پاکستان میں گندم کی کٹائی کا وقت آیا تو لوگوں نے حکومتی قیمت یعنی 1400 روپے فی ٹن کے حساب سے گندم بیچ دی مگر چند ہفتوں کے اندر ہی پاکستانی منڈیوں خصوصاً کراچی اور پشاور میں 1800 روپے سے لے کر 1900 سو روپے کی بکنے لگی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. بیگیٹ

    فرانس نے اپنی اس مقبول روٹی کو اقوام متحدہ کی گلچرل ہیریٹیج رجسٹر میں شامل کیے جانے کے لیے نامزد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. فاروق عادل

    مصنف، کالم نگار

    گندم کے کھیت

    پاکستان میں گندم کے بحران کی ایک باقاعدہ تاریخ ہے جس کے مطابق ماہ و سال تو بدلتے رہے لیکن حالات ہمیشہ ایک جیسے رہے، جس کی ایک اور علامت مسئلے کی بنیاد پکڑنے کے بجائے گندم کی دھڑا دھڑ درآمد ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    مرغیاں

    پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں جب وبا کا زور کم ہونے کے بعد لاک ڈاون اٹھا تو رجب اور شعبان کے مہینوں میں بےشمار شادی کی تقریبات منعقد ہوئیں، جن کی وجہ سے مرغی کی طلب میں کئی گنا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کا ماننا ہے کہ پولٹری کا شعبہ ناجائز منافع خوری کے لیے چکن کی قیمتوں کو بڑھا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. وکٹوریا گل

    بی بی سی کی نامہ نگار برائے سائنس

    کھانے کا ضیاع

    ایک طرف تو کروڑوں ٹن کھانا ضائع ہوتا ہے لیکن دوسری جانب صرف سنہ 2019 میں 690 ملین لوگ بھوک سے بری طرح متاثر ہوئے۔ کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں بھوکے افراد کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سارہ ریڈ

    بی بی سی ٹریول

    مقامی باشندوں کا روٹی پکانے کا انداز

    آسٹریلیا کے قدیم باشندوں کی گندم کی دریافت کو مستقبل میں اہم خوراک کے طور پر دیکھا جا رہا ہے لیکن کیا اس قدیم اناج کی دریافت کا فائدہ مزید ذائقہ دار سینڈوچ سے زیادہ ہو گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. حمیرا کنول

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، گوادر

    مچھلی

    مچھلیوں کے دیس گوادر جہاں اگر ناشتے میں مچھلی نہ ملے تو سمجھیے گوادر میں تو اس روز گھر میں ناشتہ ہی نہیں ہوتا۔ ساحل ہو جیٹی ہو یا پھر مارکیٹ یہاں آپ اکثر لوگوں کے ہاتھ میں پکڑے پلاسٹک کے تھیلوں میں زیادہ تر ثابت مچھلیاں دکھائی دیں گی۔ تازہ پکڑی ہوئی چھوٹی بڑی مچھلیاں جو شاید ان کے اگلے وقت کا کھانا ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. لوٹی سیویج

    بی بی سی فوڈ

    مفروضے

    بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ چاکلیٹ اور کیلے میں ایک جتنی کیلولیز ہوتی ہیں تو لہذا دونوں کا صحت پر برابر اثر ہوتا ہے۔ لیکن یہ درست نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next