ملائیشیا

  1. چاروکیسی راما دوری

    بی بی سی ٹریول

    ملائشیا

    ملائیشیا سرکاری طور پر ایک اسلامی ریاست ہے، لیکن ہر کسی کو اپنے مذہبی عقائد کی پیروی کرنے اور اپنی زبانیں بولنے کا آزادانہ حق ہے۔ یہ ایشیا کے سب سے زیادہ ملنسار اور روادار ملکوں میں سے ہے جہاں تین مختلف مذاہب کے لوگ ہم آہنگی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ملائیشیا چرچ

    یہ کیس چند ایسے مسیحی افراد کی جانب سے دائر کیا گیا تھا جن کی مذہبی کتب اس لیے ضبط کر لی گئی تھیں کیوںکہ ان میں خدا کے لیے لفظ ’اللہ‘ استعمال ہوا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پی آئی اے

    پی آئی اے کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ بوئنگ 777 (فلائٹ 9895) کو کوالالمپور ایئر پورٹ پر روک لیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پرواز میں 170 مسافر موجود ہیں جن کو تاحال ایئرپورٹ پر ہی رکھا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ہووارڈ جانسن اور تھامس میکنٹوش

    بی بی سی نیوز، سیریمبان

    نورا

    اگست 2019 میں چھٹیاں منانے کے لیے ملائیشیا آئے خاندان نے اپنی بیٹی نورا کوارین کو کھو دیا تاہم تقریباً ڈیڑھ سال بعد یہ بات اب بھی راز ہے کہ نورا کے ساتھ اصل میں ہوا کیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. شادی کے جوڑے میں دولھا دلھن

    شادی میں شریک ہونے والے تمام مہمان دولھے دلھن کے سامنے سے اپنی اپنی گاڑیوں میں گزرے اور سماجی دوری کے ضابطے پر عمل کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. container

    اس معاہدے کو چین کے خطے میں بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ نیا بلاک امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کے معاہدے کے علاوہ یورپی یونین سے بھی بڑا تجارتی اتحاد ہے۔ اس بلاک کے اراکین ممالک عالمی آبادی کا تقریباً ایک تہائی ہیں جبکہ ان کی کل پیداوار مجموعی عالمی پیداوار کا 29 فیصد ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. مہاتیر محمد

    ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی ٹویٹ اس وقت ہٹا دی گئی جب انھوں نے فرانسیسی صدر کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کا فرانس پر غصہ ’برحق‘ ہے اور ساتھ ہی ماضی میں فرانسیسیوں کے ہاتھوں ہونے والے قتل عام کا بدلا لینے کی بظاہر حمایت کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. بندر کی سیلفی

    ملائیشیا میں ایک نوجوان کا کہنا ہے کہ اسے اپنے موبائل فون پر ایک بندر کی سیلفیاں اور ویڈیو ملے ہیں۔ اس شخص کا یہ فون کھو گیا تھا جو اسے گھر کے پیچھے جنگل سے ملا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ہیتھر چین، کیون پونیا اور مایوری مے لِن

    بی بی سی نیوز

    Jho Low, Najib Razak and Rosmah Mansor

    اربوں ڈالر کے ایک سکینڈل کی وجہ سے ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق کو 12 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ یہ مقدمہ سنہ 2009 میں جب وہ ملک کے وزیر اعظم تھے ون ایم ڈی بی کے نام سے قائم ہونے والے سرکاری فنڈ میں خرد برد سے متعلق ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. نجیب رزاق

    انویسٹمنٹ فنڈ ون ایم ڈی بی کے سکینڈل نے دھوکہ دہی اور بدعنوانی کے عالمی جال کو بے نقاب کیا۔ یہ فنڈ ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے سنہ 2009 میں بنایا تھا اور یہ ان کے زیرِانتظام تھا۔

    مزید پڑھیے
    next