قحط

  1. جارج ہرڈ

    بی بی سی نیوز

    ویلز

    سنہ 2018 کی گرمی کی لہر اور خشک سالی کے بعد ایک فضائی جائزے میں برطانیہ کے علاقے ویلز میں قدیم روم کے زمانے کے قلعے، سڑکوں، فوجی چھاؤنیوں اور دیہات کا انکشاف ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. drought

    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مغربی امریکہ کی تاریخ میں آنے والی بدترین خشک قحط جیسی صورت حال ایک مرتبہ پھر پیدا ہو رہی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عنایت الحق یاسینی اور سوامی ناتھن ایتھیراجن

    بی بی سی ورلڈ سروس

    نازنین

    خشک سالی سے متاثرہ افغان والدین کی داستان جنھوں نے بیمار بیٹے کے علاج کے لیے 3500 ڈالر کے عوض اپنی پانچ برس کی بیٹی کا رشتہ کر دیا اور وہ دوبارہ بھی ایسا کرنے کو تیار ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پابلو چوعا اور نوین سنگھ کھڑکا

    بی بی سی ورلڈ سروس

    آبی مسائل

    ڈبلیو آر آئی کے مطابق دنیا کی تقریباً ایک تہائی آبادی، یعنی تقریباً 2.6 ارب لوگ، ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جو کہ شدید آبی مسائل کا شکار ممالک قرار دیے جا چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ایتھوپیا درخت

    موسمیاتی تبدیلی اور قحط جیسے خدشات کا مقابلہ کرنے کے لیے افریقی ملک ایتھوپیا کے حکام کے مطابق انھوں نے اب تک 22 کروڑ سے زیادہ درخت لگا لیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next