طبیعیات

  1. عمردراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    ڈاکٹر عبدالسلام

    پروفیسر پرویز ہود بھائی کے مطابق ڈاکٹر سلام کے نظریے نے جن نتائج کو جنم دیا ان میں ایک انتہائی اہم یہ تھا کہ انھوں نے اس بات کی پیشن گوئی کی کہ ’کچھ ایسے ذرے ہیں جو بنیادی اہمیت رکھتے ہیں لیکن وہ اس وقت تک دیکھے نہیں گئے تھے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  2. جوناتھن ایموس

    بی بی سی سائنس رپورٹر

    بلیک ہول

    محققین کا کہنا ہے کہ بلیک ہولز کے ٹکرانے سے ایک ایسا بلیک ہول وجود میں آیا ہے جس کی کمیت ہمارے سورج سے 142 گنا زیادہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ڈالیا وینچورا

    بی بی سی نیوز

    روح

    ڈاکٹر ڈنکن میک ڈوگل کی تحقیق کا موضوع تھا کہ 'انسان کی موت کے بعد جب اس کی روح جسم سے الگ ہو جاتی ہے تو اس کی وجہ سے جسم میں کیا بدلاؤ آتا ہے؟'

    مزید پڑھیے
    next
  4. نرگس

    امریکی کی معروف اور سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے بڑی تعلیمی درسگاہ کہلائی جانے والی ایم آئی ٹی کے شعبہ سائنس کی نئی ڈین پاکستانی نژاد سائنسدان نرگس ماولوالا کو بنایا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. کرِس برینیوک

    ٹیکنالوجی آف بزنس رپورٹر

    جیک

    کوانٹم کمپیوٹر کے بارے میں اس وقت بہت زور شور کے ساتھ باتیں ہو رہی ہیں، تاہم یہ ٹیکنالوجی ابھی اپنی ابتدائی سطح پر ہے۔ مختلف کمپنیاں ابھی اس سسٹم کو بنانے کا کام شروع کر رہی ہیں جس کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ روایتی ڈیجیٹل کمپیوٹر کو اہم کام سرانجام دینے میں بہت پیچھے چھوڑ دے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Neptuno

    اعداد کے پیچھے کئی ایک اہم سائنسی دریافتیں ہیں جنھوں نے ہمارا کائنات کو دیکھنے کا انداز بدل دیا ہے۔ لیکن کیا ہمارا جسمانی وجود بھی ریاضی کی ہی ایک شکل ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. کیمرا، میگاپکسل، موبائل فون

    آپ چاہے میگاپکسلز کے لیے کتنے ہی بے تاب کیوں نہ ہوں، سچ تو یہ ہے کہ یہ خیال کہ زیادہ میگاپکسلز زیادہ بہتر کوالٹی کی تصاویر دیتے ہیں، غلط ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پال رِنکن

    مدیر سائنس، بی بی سی نیوز

    51 پیگاسی بی

    طبعیات کے میدان میں سنہ 2019 کے نوبیل انعام کا حقدار ان تین سائنسدانوں کو قرار دیا گیا ہے جنھوں نے کائنات سے متعلق انسانی علم میں ’بے مثال‘ اضافہ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next