اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت

  1. the Cardinale parents

    کیلیفورنیا میں ایک جوڑے نے اس فرٹیلیٹی کلینک پر مقدمہ کیا ہوا ہے جس نے ان وٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) کے دوران انھیں کسی اور کا ایمبریو دیا تھا جس کی وجہ سے ان کے ہاں ایک اجنبی کے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. دیویہ آریہ

    بی بی سی، دہلی

    عورت، بچہ، انڈیا

    یہ پہلا موقع نہیں جب آبادی پر قابو پانے کے لیے انڈیا میں انعام اور سزا کی پالیسی اپنائی گئی ہو یعنی حکومت خاندان چھوٹا رکھنے پر انعام دے گی جبکہ زیادہ بچے پیدا کرنے والے خاندانوں کو سرکاری پالیسیوں سے محروم رکھا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. مشیل فرنینڈز

    بی بی سی فیوچر

    ایک بیضے کو تیار ہونے میں اتنا ہی وقت لگتا ہے جتنا حمل کے پورا ہونے میں، یعنی نو مہینے۔

    عمر کے ساتھ ساتھ خواتین کو صرف بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت سے متعلق ہی چیلینجز کا سامنا نہیں کرنا پڑتا بلکہ حمل اور پیدائش کے دوران پیش آنے والے خطرات میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. جیمز گیلیگر

    نامہ نگار، صحت و سائنس

    نو مولود

    عالمی سطح پر بچوں کی پیدائش کی کمی کے سبب دنیا میں تقریباً ہر ملک کی آبادی کم ہونے کی توقع ہے۔ اس کا تعلق مردوں میں سپرم یا نطفوں کی کمی سے نہیں ہے بلکہ اس کا سبب خواتین کا تعلیم یافتہ ہونا اور ملازمت اختیار کرنا ہے۔ اس کے علاوہ مانع حمل طریقوں نے بھی عورتوں کو کم بچے جننے کے انتخاب کی سہولت فراہم کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ثنا بتول

    صحافی

    شاہانہ عباس

    اکثر خواتین میں یہ دیکھا گیا ہے کہ مینو پاز کے ہوتے ہی ان کے اندر کچھ خاص علامات ظاہر ہوتی ہیں جیسے ڈیپریشن، چہرے اور جسم پر بالوں کے بڑھنے جیسے مسائل شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. آئی وی ایف

    گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سارہ ڈی سلوا کے مطابق ’ہر بیضہ ایمبریو نہیں بنتا، ہر ایمبریو حمل میں نہیں ڈھلتا اور نہ ہی ہر حمل سے پچہ پیدا ہو پاتا ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  7. ہنگری

    ہنگری میں دائیں بازو کے قوم پرست وزیراعظم وکٹر اوربان نے اعلان کیا ہے کہ ہنگری سرکاری کلینکس میں جوڑوں کو تولید کی صلاحیت میں اضافے کا مفت علاج فراہم کرے گا۔

    مزید پڑھیے
    next