روبوٹکس

  1. برنڈ ڈیبسمین جونیئر

    بزنس رپورٹر

    RoboCup robot footballers

    پوری دنیا میں فٹ بال کے شائقین کے لیے اس کھیل کی معراج ورلڈ کپ کا فائنل ہے۔ لیکن کیا ہو کہ یہ میچ بہترین انسانوں اور بہترین روبوٹس کے درمیان ہو؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. The "Afghan Dreamers" during the 2017 International Robotics Championship

    افغانستان کی ’افغان ڈریمرز‘ کبھی ملک میں خواتین کے لیے امید کی ایک کرن تھیں۔ افغان ڈریمرز 13 سے 18 سال کی 20 نوعمر لڑکیوں کا ایک گروہ ہے جنھوں نے ایک ایسی قوم میں پہلی خاتون روبوٹکس ٹیم کی تشکیل کی جہاں سائنس کی ترقی کبھی بھی اہم نہیں تھی اور خواتین کے لیے مواقع اس سے بھی کم تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ویکٹوریہ گِل

    سائنس نامہ نگار، بی بی سی نیوز

    robot hand on a keyboard

    برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیورپول کے سائنسدانوں نے اپنے ایک روبوٹ ساتھی کی رونمائی کی ہے جو لاک ڈاؤن کے دوران ان کی لیبارٹری میں بلا ناغہ تحقیق میں مصروف ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Video content

    Video caption: کورونا وائرس: روبوٹ کتا جو سماجی فاصلے کے نفاذ کے لیے گشت کرتا ہے
  5. Video content

    Video caption: چمگادڑ نما ڈرون روبوٹ

    امریکہ میں سائنسدانوں نے چمگادڑ کی شکل کے روبوٹ تیار کیے ہیں جنھیں ’بیٹ بوٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ چھوٹے ڈرون روبوٹ آفت زدہ علاقوں کا جائزہ لینے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

  6. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات سے بات

    پاکستان چوتھے صنعتی انقلاب میں بہت تیزی سے دبے پاؤں داخل ہو رہا ہے اور امکان ہے کہ یہ مصنوعی ذہانت کے عمومی فروغ میں تھوڑے ہی عرصے میں سبقت نہ لے جائے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کراچی کا روبوٹیکس ایکسپو

    Video content

    Video caption: کراچی کا روبوٹیکس ایکسپو
  8. موسیٰ یاوری

    بی بی سی اردو

    صنعتی انقلاب

    یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے تین طلبا نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو بقول ان کے پاکستانی صنعتوں میں ایک نیا انقلاب برپا کر سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next