مسلمان

  1. مولانا عبد العزیز

    اسلام آباد میں لڑکیوں کے مدرسے جامعہ حفصہ پر ایک بار پھر افغان طالبان کا پرچم لگایا گیا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کوشش پر لال مسجد سے تعلق رکھنے والے مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. نیاز فاروقی

    بی بی سی، نئی دہلی

    جنرل العیدروس (دائیں) جنرل چودھری کے آگے ہتھیار ڈالتے ہوئے

    ریاست حیدرآباد کے انڈیا میں انضمام کے لیے ہونے والے فوجی آپریشن، جسے سرکاری سطح پر ’پولیس ایکشن‘ کہا جاتا ہے، میں ہونے والی ہلاکتیں ہزاروں میں تھیں یا لاکھوں میں؟ انضمام سے متعلق وہ واقعات جنھیں انڈین حکومت دہائیاں گزرنے کے باوجود منظر عام پر نہیں لائی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. برقعہ

    گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر پروفیسر ہودبھائی کا ایک کلپ وائرل ہے جس میں وہ برقعے میں ملبوس طالبات کے بارے میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔ اس پروگرام کی میزبانی غریدہ فاروقی کر رہی ہیں اور موضوعِ بحث یکساں قومی نصاب ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. @spozhmey/social media

    کابل یونیورسٹی کے لیکچر تھیٹر میں بیٹھی نقاب پوش خواتین کی تصاویر نے افغانستان سے لے کر پاکستان و انڈیا تک ایک نہ ختم ہونے والی بحث چھیڑ دی ہے اور لوگ پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا واقعی یہ افغانستان کا کلچر ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو، پشاور

    دارالعلوم جامعہ حقانیہ

    اس مدرسے سے فارغ التحصیل طلباء افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کا حصہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عبدالسید

    محقق، سویڈن

    عبیداللہ متوکل

    طالبان حکومت کے خاتمہ کے بعد گذشتہ دو دہائیوں میں شیخ ابو عبیداللہ متوکل کو افغان حکومت نے اپنے خلاف بیانات اور ملک میں غیر ملکی افواج پر تنقید کے ساتھ اور جہادیوں کی جنگ کی حمایت کے الزام میں چار مرتبہ گرفتار کیا گیا مگر وہ ہر بار بغیر سزا رہا ہو جاتے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. A blackened mural painting showing a female face in Kabul

    اب سے کچھ عرصے پہلے تک کابل کی سڑکوں پر بڑی بڑی دیواروں پر بنی ہوئی تصویریں (میورلز) ملک کے مستقبل کے آئینہ دار تھیں، لیکن اب طالبان نے ان تصویروں کو مسخ کرنا شروع کردیا ہے جن پر خواتین کی تصویریں بنی ہوئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سوامی ناتھن نتراجن

    بی بی سی ورلڈ سروس

    The five women who spoke to the BBC

    بی بی سی نے شریعت کے قانون میں زندگی گزارنے کے بارے میں سعودی عرب، نائجیریا، ایران، انڈونیشیا اور برونائی سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین سے ان کے تجربات کے بارے میں بات کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد زبیر خان

    صحافی

    عینی

    سلک روڈ ویلنیس کی بانی عینی قیصر کا دعویٰ ہے کہ یہ مصنوعات الکوحل، جانوروں کے اجزا اور کیمیکل سے پاک ہیں۔ یہ سب حلال اور قدرتی اجزا پر مشتمل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ملک مدثر

    بی بی سی، کابل

    ہیلی کاپٹر

    کابل میں چمن حضوری باغ اور غازی سٹیڈیم تفریح کا مقام اور کھیل کا میدان ہے جہاں اکثر میلے لگا کرتے ہیں۔ لیکن یہ وہ جگہ بھی ہے جہاں طالبان اپنے سابقہ دور میں عوام کو سرِعام سزائیں دیا کرتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next