بےروزگاری

  1. مظاہرہ

    لبنان، ایران اور عراق کے بیروزگاری اور بدعنوانی سے اکتائے نوجوان غصے سے بھرے ہیں۔ بی بی سی کے مشرق وسطی کے مدیر جیریمی بووین سے جانیے کہ مشرق وسطی میں کیا ہو رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. نرگیزہ رسکولو

    بی بی سی کرغستان، بشکیک

    Illustration: a family walking while holding hands

    کرغستان میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص روزگار کے لیے ملک سے باہر ہے۔ ایسے تارکین وطن کے بھیجے ہوئے پیسے ملک کی معیشت کے لیے بہت ضروری ہیں لیکن خود انہیں اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عراق

    خبررساں ادارے اے ایف پی نے ایک سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں میں تقریباً دو ہزار افراد زخمی ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ونیت کھارے اور ریاض مسرور

    بی بی سی، سرینگر

    کشمیر

    کئی ہفتوں کی سخت قدغنوں اور بندشوں کی وجہ سے کشمیر کے لوگوں کی طرف سے ایک خاموش احتجاج جاری ہے۔ مواصلاتی سہولیات سمیت تجارتی اور تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں اور سب ہی اقوام متحدہ پر نظریں ٹکائے بیٹھے ہیں کہ مودی اور عمران کی تقریروں کے بعد شاید کوئی بڑا اعلان ہوگا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. میمی بیئرڈ

    16 برس کی عمر میں بے گھر ہونے کے بعد ایک شیلٹر میں پناہ لینے والی لڑکی کی کہانی جسے خوراک کے لیے فوڈ بینک اور پڑھائی کے لیے شمع کی روشنی پر انحصار کرنا پڑا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سمیر ہاشمی

    بی بی سی نیوز، ممبئی

    مودی حکومت

    بڑھتی بےروزگاری کے پیشِ نظر ماہرین کو خدشہ ہے کہ معاشی ترقی کی رفتار اس قدر تیز نہیں ہے جتنی کہ مودی حکومت کی جانب سے بتائی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next