سوڈان

  1. ٹرمپ

    امریکہ نے سنہ 1993 میں سوڈان کو 'دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست' میں اس وقت شامل کیا تھا جب ایک فوجی بغاوت کے بعد اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد صدر بشیر نے ملک کو عسکریت پسندوں کے جہاد کے عالمی مرکز میں تبدیل کر دیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. زینب محمد صالح

    صحافی، سوڈان

    ڈیم

    رواں برس سوڈان میں غیر متوقع اور غیر روایتی سیلاب کے نتیجے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ پونے نو لاکھ کے قریب متاثر بھی ہوئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سوڈان، اسرائیل

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سوڈان اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لا رہا ہے جبکہ امریکہ نے سوڈان کو دہشتگردوں کی سرکاری طور پر سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال کر ملک میں معاشی امداد اور سرمایہ کاری کو بحال کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سوڈان

    سوڈان کی حکومت اور مسلح جنگجو گروہوں کے اتحاد (ایس آر ایف) کے درمیان کافی عرصے سے متوقع امن معاہدے پر بالآخر دستخط ہو گئے ہیں۔ اس کا مقصد سوڈان میں دہائیوں سے جاری لڑائی کو ختم کرنا ہے جن میں لاکھوں افراد ہلاک اور دس لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. میٹ سٹرین

    بی بی سی ٹریول

    کیپشن 5: سابو کی چٹانوں پر گائے کے نقوش اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اس جانور نے ایک سوڈان کی بادشاہت خوشائٹ کی تشکیل میں کتنا اہم کردار ادا کیا ہے

    میرے جیسے آثار قدیمہ کے ماہر جو بحرہ اسود کی تہہ اور راکی پہاڑیوں کی چوٹیوں پر کام کر چکا ہے وہ نئی جگہوں سے زیادہ حیران نہیں ہوتا۔ لیکن یہاں نقاشی کے جو نمونے میرے سامنے آئے انھوں نے مجھے ششدر کر دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. تصویر

    اقوامِ متحدہ نے مشرقی افریقہ میں ٹڈی دل کے شدید حملے سے نمٹنے کے لیے اقوام عالم سے مدد کی اپیل کر دی ہے جبکہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں اس کے ممکنہ حملے سے متعلق آگاہی کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سوڈان

    رواں برس فروری میں 36 سالہ احمد الخیر حراست میں ہلاک ہوگئے تھے۔ انھیں سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شرکت کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سوڈان

    سوڈان میں کچھ خواتین خود کو کنواری ظاہر کرنے کے لیے اپنی شادی سے ایک یا دو ماہ قبل اپنے جنسی اعضا کٹوا دیتی ہیں جس کا مقصد کنوارہ پن ظاہر کرنا ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    عروج اورنگزیب

    فیض احمد فیض کی یاد میں لاہور میں ہر سال میلہ لگتا ہے اور اس میلے میں سب سے زیادہ اقبال بانو کی آواز میں وہ نظم ہی سنائی دیتی ہے: 'لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے، وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے۔'

    مزید پڑھیے
    next
  10. دریائے نیل پر ڈیم

    دریائے نیل پر تعمیر کیے جانے والے ڈیم کے منصوبے کو اگر حکومتوں کے باہمی معاہدے سے حل نہ کیا گیا تو اس سے مصر، ایتھوپیا اور سوڈان کے درمیان پانی پر پہلی جنگ چھڑنے کا امکان پیدا ہو سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next