پریمیئر لیگ فٹبال

  1. محمد صہیب

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    رونالڈو

    سنہ 2009 میں جب کرسٹیانو رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑ کر ریال میڈرڈ روانہ ہوئے تو یقیناً یہ دنیائے فٹبال کے لیے ایک دھچکے سے کم نہ تھا۔ انھوں نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے چھ برسوں میں 292 میچ کھیلے اور 112 گول کیے اور یوں کلب کے لیجنڈ قرار پائے۔ اب وہ ایک مرتبہ پھر سے مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے کھیلنے والے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. لیورپول

    جورگن کلوپ کی ٹیم کو لیگ ٹائٹل اپنے نام کرنے کے لیے ایک فتح درکار تھی، مگر مانچسٹر سٹی کے جیتنے میں ناکامی کا مطلب ہے کہ اب انھیں نہیں ہرایا جا سکتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. بین ستھرر لینڈ

    سپورٹس ایڈیٹر، بی بی سی ورلڈ سروس لینگوئجز

    Jose Mourinho

    اگر آپ دنیا میں کسی سے پوچھیں کہ کسی فٹ بال مینیجر کا نام لے تو یقیناً پرتگالی کوچ ہوزے مورینیو کا نام سب سے پہلے ہو گا۔ ہوزے مورینو توجہ مانگتے ہیں اور انھیں توجہ ملتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. بین سدرلینڈ

    سپورٹس ایڈیٹر، بی بی سی ورلڈ سروس

    Aston Villa v West Ham United

    انگلش پریمیئر لیگ کے افسران سمیت فٹبال کی تنظمیوں کے سربراہان نے سعودی عرب کے سیٹلائٹ آپریٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلا اجازت نشریات کو پلیٹ فارم مہیا نہ کرے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Ozil and Kolasinac

    انگلش پریمئیر لیگ کے معروف فٹبال کلب آرسنل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کے دو کھلاڑیوں میسوت اوزل اور سیئڈ کولیسنیئیک کو سڑک پر لوٹنے کی کوشش کی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next