امریکہ

  1. مشیل

    سابق امریکی خاتون اوّل مشیل اوباما کا کہنا ہے عالمی وبا، نسلی امتیاز اور ٹرمپ انتظامیہ کی منافقت کے باعث وہ 'نچلے درجے کے ڈپریشن' کا شکار ہو گئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. فوکس نیوز

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اس بیان کے بعد کہ بچوں کو کورونا وائرس نہیں لگتا سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر نے سزا کے طور پر ان کا اور ان کی صدارتی انتخابی مہم کا اکاونٹ بند کر دیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سنہ 1945 میں تباہ ہونے والا شہر ہیروشیما

    رواں ماہ جاپانی شہر ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکی ایٹم بم گرائے جانے کے 75 سال پورے ہو رہے ہیں۔ برطانوی فوٹو جرنلسٹ کیرن لی اسٹو نے تین خواتین سے بات کی جنھیں یہ دھماکے اب بھی اچھی طرح یاد ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپان کے شہر ہیروشیما پر آج سے 75 برس قبل امریکہ کی جانب سے پہلا ایٹم بم گرایا گیا تھا۔

  5. جون سڈورتھ

    بی بی سی نیوز

    مردن گھاپر

    31 سالہ مردن گھاپر چین کی اویغور برادری سے تعلق رکھتے ہیں جنھیں ’تعلیم‘ دینے کی غرض سے گذشتہ کئی ماہ سے حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔ حراستی مرکز میں بنائی گئی ان کی ایک ویڈیو اور چند ٹیکسٹ پیغامات نے ان مراکز کی اندرونی صورتحال کو کافی حد تک واضح کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سوتک بسواس

    بی بی سی نیوز

    طیارے

    کورونا وائرس کے وبائی مرض کی وجہ سے تجارتی ہوائی بیڑے دنیا کے دور دراز مقامات پر کھڑے ہیں۔ لمبی اڑان بھرنے والے جہازوں کو بھی وقت سے پہلے ریٹائر کیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. پومپیو

    قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے افغان امن اور قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ٹک ٹاک

    امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ’آئندہ چند روز میں‘ ایسے چینی ساختہ سافٹ ویئرز کے خلاف ایکشن لیں گے جو اُن کے خیال میں امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ناسا

    دو امریکی خلا باز ڈگ ہرلے اور بوب بیہنکن کامیابی کے ساتھ زمین پر پہنچ گئے ہیں جب ان کا ڈریگن کیپسول انٹرنیشنل سپیس سٹیشن سے جدا ہو کر زمین کی طرف روانہ ہوا اور عالمی وقت (جی ایم ٹی) کے مطابق شام تقریباً سات بجے امریکی شہر فلوریڈا کے نزدیک خلیجِ میکسیکو میں اتر گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. الیزبیتھ پُسٹنگر

    محقق، تاریخ دان

    کولمبس

    ماہرینِ آثارِ قدیمہ کے وسطی امریکہ کے گرم گھنے جنگلات جہاں کثرت سے بارشیں ہوتی ہیں ان کے بیچوں بیچ قدیم دور کے ایک شہر کے دریافت کرنے کے بعد محققین اس نتیجے پر پہنچے کہ یہ ان جانوروں کا مسکن ہے جن کہ بارے میں کافی پہلے یہ خیال ظاہر کیا گیا تھا کہ وہ معدوم ہو چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next