حیاتیات

  1. برلی میککوئے

    صحافی

    شہد، مکھی، شہد کی مکھی

    شہد کی مکھیاں نہ صرف شہد پیدا کرتی ہیں بلکہ اسے سب سے زیادہ استعمال بھی کرتی ہیں۔ اور یہ اس کام میں بھی بہت ہوشیار ہوتی ہیں۔ آپ کسی بیمار مکھی کو مختلف اقسام کے شہد پیش کریں تو وہ فوراً اسی شہد کا انتخاب کرے گی جس کے بارے میں اسے معلوم ہو گا کہ یہ انفیکشن سے لڑنے کے لیے سب سے بہتر ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. نکولا ریحانی

    پروفیسر اور محقق، بی بی سی فیوچر کے لیے

    ارتقا، چیونٹیاں

    چیونٹیاں بھی ہمیں بچے پالنے سے متعلق بہت کچھ سکھا سکتی ہیں، جیسے بچوں کی پرورش صرف ماں کی ذمہ داری نہیں۔ حیاتیاتی ارتقا کی ماہر نکولا ریحانی بتاتی ہیں کہ کس طرح قدیم سماجی جبلتیں ابھی بھی ہمارے خاندانوں کو ترتیب دیتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. زاریہ گوروِٹ

    بی بی سی، فیوچر

    مکڑی

    مکڑیوں کو انسان کسی بھی توجیح یا تاسُّف کے بغیر مار دیاتا ہے اور دیکھنے والے بھی برا نہیں مناتے ہیں۔ آخر یہ ایک جاندار مخلوق ہے، لیکن ہم ان سے ہمدردی کیوں نہیں رکھتے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. ڈینیئل گونزالیز کاپا

    بی بی سی مُنڈو

    خاتون

    اگر بائیولوجی کے اعتبار سے انسان اور بندر ایک دوسرے سے اتنے مماثل ہیں تو کیوں بندروں کی دمیں ہوتی ہیں پر ہماری نہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. سیراتوسوچوپس انفروڈیوس

    سائنسدانوں کو معدوم جانور ڈائنوسار کی دو نئی اقسام کی دریافت ہوئی ہیں جن کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ساڑھے بارہ کروڑ سال قبل انگلینڈ کے جنوب میں گھوما پھرا کرتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. یہ پھول اپنی ٹہنیوں سے شکار کرتا ہے

    ماہرین نباتات نے پایا ہے کہ یہ خوبصورت سفید پھول اپنے شکار کو اپنے تنے کے ذریعے پکڑتا ہے جس پر ایک قسم کا چپچپا یا گوند کی طرح کا مادہ ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. مچھلی

    اس مچھلی کی شناخت بطور ’شیپس ہیڈ فش‘ ہوئی ہے جن میں شکار کو دبانے کے لیے مولر دانتوں یا داڑھ کی کئی صفیں ہوتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. غیر روایتی

    مگر آور گلاس جسامت جیسی کچھ خصوصیات ہمیشہ سے ہی کیوں پسند کی جاتی ہیں؟ کیا ایسی خصوصیات بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں کوئی خفیہ پیغام دے رہی ہوتی ہیں؟ اور اگر ایسا ہے تو انسانی جسمات میں اتنی مختلف اقسام کیوں ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. This image released by the Italian Culture Ministry shows a cave near Rome where Neanderthal bones were discovered

    محقیقن کا خیال ہے کہ زمانہ قدیم کہ یہ نو بدقسمت انسان روم کے جنوب مشرقی حصے میں ایک غار میں ممکنہ طور گوشت خور جانوروں کا شکار بن گئے تھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ غار قدیم دور میں زلزلے یا تودا گرنے سے ڈھک گئی تھی جس کی وجہ سے اس میں موجود قدیمی باقیات اور آثار محفوظ رہ گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. آلیہاندرا مارٹنز

    بی بی سی نیوز، مُنڈو

    Boca de una pez cabeza de serpiente

    یہ مچھلی پانی سے باہر بھی کافی دیر تک زندہ رہ سکتی ہے، زمین پر رینگ سکتی ہے اور دوسری مچھلیوں کے لیے خوراک کی کمی پیدا کر سکتی ہے جس کے باعث اسے اب دشمن تصور کیا جانے لگا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next