شادی

  1. زخمی ہونے والی خاتون

    اس واقعے کی ویڈیو میں خاتون کو سٹیج پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے، پھر وہ رکتی ہیں تو گولی کی آواز آتی ہے اور خاتون اپنے چہرے پر ہاتھ رکھتی ہیں اور زمین پر گر جاتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. حمزہ

    ماڈل اور اداکارہ ایمان سلیمان نے اپنی شادی کا اعلان تو کیا لیکن ایسے انداز سے کہ حمزہ علی عباسی کو ٹرول کر بیٹھیں۔ ان کی اس پوسٹ سے کچھ لوگ تو لطف اندوز ہوئے پر اکثر کو ان کا یہ انداز پسند نہیں آیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. نوین نیگی

    بی بی سی ہندی، نئی دلی

    مسلمان

    بی جے پی کے جنرل سیکریٹری نے کچھ ماہ قبل ہی کہا تھا کہ ان کی حکومت یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ تاہم مبصرین کہتے ہیں یہ اتنا آسان نہ ہوگا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. جوڑا

    جنوبی افریقہ میں لوگ ایک ایسے جوڑے کو شادی میں مدد کی پیشکش کر رہے ہیں جن کی کے ایف سی میں کھانا کھاتے ہوئے شادی کی پیشکش کرنے والی ویڈیو سوشل میڈیل پر وائرل ہو گئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Emma Watson

    ہیری پوٹر فلموں سے شہرت پانے والی اداکارہ نے بتایا کہ وہ پہلے کبھی اس بات پر یقین نہیں کرتی تھیں کہ آپ اکیلے خوش رہ سکتے ہیں۔ وہ کہتی ہیں: ’مجھے اس میں بہت وقت لگا، لیکن اب میں تنہا ہی خوش ہوں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  6. حِوار حسن

    بی بی سی عربی

    دلہن

    شبِ عروسی کے تلخ تجربات نے ان خواتین کے ذہنوں پر ایسے نقوش چھوڑے جن کے خوفناک سائے ان کی پوری زندگیوں پر پھیل گئے۔ یہاں ہم ان خواتین کے تجربات کی کچھ جھلکیاں پیش کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عرفانہ یاسر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    اسد بیگ اور صدف بیگ

    اسد بیگ بتاتے ہیں کہ جب ان کے آفس میں پتہ چلا کہ وہ ایک ملازمت پیشہ خاتون سے شادی کر رہے ہیں تو کہا گیا کہ ’اگر بیوی کام کرتی ہو تو بڑے مسائل ہوتے ہیں اور اگر شوہر سے زیادہ کماتی ہو تو اور زیادہ مسئلہ ہو جاتا ہے‘۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Video content

    Video caption: سائرہ اور مائرہ: عاصمہ جہانگیر کی زندگی سے جڑے دو مشہور کیسز پر پلے
  9. ثنا آصف

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    جوڑا

    پاکستانی معاشرے میں شادی کرتے ہوئے اکثر یہ بات ذہن میں رکھی جاتی ہے کہ مرد اور عورت کے درمیان عمر کا فرق کتنا ہے اور زیادہ عمر کے فرق سے ہونے والی شادیوں پر اکثر تنقید کی جاتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next