جرمنی

  1. پیٹرک کلہین

    بی بی سی نیوز

    برطانیہ کے 'رابن ہُڈ' پولیس اہلکار جو جرمن نازی فوج سے کھانا چُراتے تھے

    جب جرمن افواج نے برطانیہ کے گرنزے نامی جزیرے پر قبضہ کیا تو وہاں پولیس اہلکاروں کے ایک گروہ کو یورپ میں نازیوں کے حراستی کیمپ منتقل کر دیا گیا جہاں ان پر کافی تشدد کیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سامی وندر

    انڈیا میں پیدا ہونے والی سامی وندر جرمنی میں رشتوں کے لیے کوچنگ سروس سے ہر سال لاکھوں پاؤنڈ کماتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. لیڈر

    بیجنگ سے لے کر برلن تک پوری دنیا سے بی بی سی کے نامہ نگاروں نے بتایا کہ بائیڈن کی فتح کی خبر پر کس طرح کا ردِعمل سامنے آ رہا ہے اور امریکہ کے ساتھ تعلقات پر کیا اثر پڑ سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. کورونا وائرس، برطانیہ، یورپ، انگلینڈ

    جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک دنیا بھر میں 46,312,467 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 1,198,000 ہے۔ بعض یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن جبکہ کچھ ممالک میں حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد پر دوبارہ زور دیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. لندن

    برطانوی حکومت کی جانب سے لندن اور ایسیکس میں لاکھوں افراد میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے باعث پابندیوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. بم دھماکہ

    پولینڈ کی بحریہ کے ترجمان کے مطابق بحیرہ بالٹک میں دوسری جنگ عظیم کے دوران گرایا گیا بم ناکارہ بنانے کی کوشش کے دوران پھٹ گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. الکسی ناوالنے

    جرمنی کی حکومت کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے روسی رہنما الیکسی نوالنی کو اعصاب پر اثر کرنے والا زہر نویچوک دیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. لارنس پیٹر

    بی بی سی نیوز

    Navalny rally in Moscow, 29 Feb 20

    روسی صدر کے ناقد الیکسی نوالنی کے خلاف اعصاب شکن کیمیائی مادے کا استعمال کیا گیا۔ روسی حکام کی جانب سے لوگوں کو زہر دیے جانے کے الزامات کی ایک تاریخ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ماریوز بلیزیک، مائیک پومپیو

    امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے پولینڈ کے ساتھ ایک نئے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت امریکی فوجیوں کو جرمنی سے پولینڈ میں تعینات کیا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. روئٹرز

    میچ کے دوران بارسلونا کی دفاعی غلطیاں اتنی زیادہ تھیں کہ انھیں شمار کرنا بھی ناممکن ہے۔ اسے یورپ میں کسی ٹیم کی سب سے بدترین شکست کہنا زیادہ مناسب ہو گا۔

    مزید پڑھیے
    next