مظاہرہ

  1. بات سے بات

    بلوچستان سے دہشت گردی کی خبر نہ آئے تو قومی میڈیا ویسے بھی اس صوبے کو گھاس نہیں ڈالتا۔ اگر پرامن مظاہروں اور دھرنوں پر سزا کی دھمکی اور میڈیا بلیک آؤٹ سے بلوچستان میں امن و امان اور احساسِ محرومی بہتر ہو سکتا ہے تو پھر ہم سب کو تازہ کرمنل لا ترمیمی آرڈیننس کا خیر مقدم کرنا چاہیے۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    گوادر، مولانا ہدایت

    گوادر میں ہر طرف اس بات کے چرچے ملیں گے کہ کیا آپ مولانا ہدایت الرحمان کے دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں اور اگر نہیں تو کیوں؟ مگر انتظامیہ وضاحتیں دیتی ہے کہ ’کئی مطالبات کو تو حکومت نے فوراً مان بھی لیا ہے تو اب دھرنا جاری رکھنے سے کیا فائدہ؟‘

    مزید پڑھیے
    next
  3. رجنیش کمار

    نمائندہ بی بی سی، نئی دہلی

    انڈیا

    اتر پردیش انڈیا کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے اور وہاں انتخابات ہونے والے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ مودی انتخابات میں شکست سے خوفزدہ ہیں اس لیے انھوں نے اپنی ضد چھوڑ کر زرعی قوانین واپس لینے کا فیصلہ کیا لیکن کیا اب شہریت کے متنازع قانون سی اے اے اور این آر سی کو بھی واپس لیا جائے گا؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. سروج سنگھ

    نامہ نگار بی بی سی

    احتجاج

    ایک ایسے وقت میں جب کسانوں کو اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرتے تقریباً ایک برس ہو گیا ہے، انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے زرعی قوانین کو واپس لینے کے فیصلے کو سیاسی ماہرین یوٹرن اور مجبوری کیوں قرار دے رہے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. کسان

    نریندر مودی کا کہنا ہے کہ حکومت کوشش کے باوجود کسانوں کو قوانین کی افادیت کے بارے میں سمجھا نہیں سکی جبکہ کسانوں کی نمائندہ تنظیم نے وزیراعظم مودی کے اعلان پر عملدرآمد تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ماجد جہانگير

    بی بی سی، جموں

    رام بن میں عامر مگرے کا خاندان انصاف کے حصول کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہا ہے

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں ایک مبینہ پولیس مقابلے میں چار افراد کی ہلاکت کے بعد پولیس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے انتہا پسندوں کے ایک نیٹ ورک کو بےنقاب کیا ہے تاہم انتظامیہ نے اس واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سعد

    صوبہ پنجاب کی حکومت نے آج مذہبی اور سیاسی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا سعد رضوی کا نام انسدادِ دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکالنے کا انوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    لبیک

    تحریک لبیک کا معاہدہ ابھی سر چڑھا نہیں کہ تحریک طالبان پاکستان سے سیز فائر، مذاکرات کے آغاز اور ایک اور معاہدے کی شنوائی ہے۔۔۔ نئے سیاسی ڈھانچے کی تشکیل میں گروہوں اور جتھوں کو جگہ دینا دراصل جمہوریت کی نفی ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  9. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ٹی ایل پی

    مبصرین کا کہنا ہے کہ حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان ہونے والا حالیہ معاہدہ ماضی میں اس جماعت سے کیے گئے معاہدوں سے مختلف نہیں اور اس بات کی بھی کوئی ضمانت نہیں کہ حکومت معاہدے کی پاسداری کرے گی اور تحریک لبیک دوبارہ سڑکوں پر نہیں آئے گی۔ دوسری جانب تحریک لبیک کے ’800 کارکنوں کو رہا‘ کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ٹی ایل پی

    کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور وفاقی حکومت کے مابین تحریکِ لبیک کی لانگ مارچ کے حوالے بنائی گئی کمیٹی کا کہنا ہے کہ دونوں فریقوں کے درمیان معاہدہ طے پا چکا ہے تاہم معاہدے کی تفصیلات ابھی ظاہر نہیں کی گئیں۔

    مزید پڑھیے
    next