کراچی

  1. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    فرئیر ہال

    کراچی کے شہریوں کے لیے فریئر ہال سیر و تفریح کا وسیلہ آج سے نہیں بلکہ گذشتہ ڈیڑھ صدی سے ہے جب شہر میں یہ پہلا ٹاؤن ہال بنایا گیا تھا۔ یہ سر ہینری بارٹل فریئر کی یاد اور خدمات کے اعتراف میں بنایا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

    کراچی میں سنہ 2020 کی شدید بارشوں کے بعد جب شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوا تو حکام نے اس کی وجہ گجر نالے، اورنگی نالے اور محمودآباد نالے پر قائم غیر قانونی تجاوزات کو قرار دیا اور سپریم کورٹ نے ان تجاوزات کو گرانے کے احکامات جاری کیے۔ تاہم ماہرین کے مطابق اس حوالے سے اطلاق صرف غریب افراد کی آبادیوں پر کیا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. Video content

    Video caption: گجر نالے کے کنارے غریبوں کے گھر

    گجر نالے کے کناروں پر آباد غریبوں کے گھر مسمار

  4. جعفر رضوی

    صحافی

    مشرف

    کراچی پولیس کے متعدد افسران کے مطابق اس وقت کے آئی جی سندھ رانا مقبول چاہتے تھے کہ پرویز مشرف کو ایئرپورٹ سے گرفتار کیا جائے لیکن ان کے ماتحت افسران اس کارروائی کے حق میں نہ تھے تاہم رانا مقبول اس الزام سے انکار کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سوتک بسواس

    نامہ نگار انڈیا

    فائل فوٹو

    ایئر انڈیا کی کہانی غیر منقسم انڈیا میں کراچی کے ایک چھوٹے سے ایئر فیلڈ پر اکتوبر 1932 کی ایک صبح میں شروع ہوئی تھی جب ایک معروف کاروباری خاندان کا 28 سالہ بیٹا ایک انجن والے جہاز میں بمبئی کے لیے روانہ ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    پاکستان پرندے

    کراچی کے رہائشی سلمان بلوچ پاکستان میں مجموعی طور پر 362 اقسام کے پرندوں کا مشاہدے کرچکے ہیں جن میں کئی نایاب پرندے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    جبریل

    محمد جبرائیل نے انسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اکبر زیدی سے منگل کو ملاقات کی تھی جس کے بعد انھوں نے ادارے سے اپنے داخلے کی منسوخی کے خلاف اپنی اپیل واپس لے لی اور ان کا داخلہ غیر مشروط طور پر بحال کردیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. کراچی

    خطرہ ٹلنے کے باوجود محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعے کو کہیں کہیں معتدل اور تیز بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تاحال شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کیونکہ ڈیپ ڈپریشن جنوب مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    کراچی

    کوئی ہمارے وزیر اعظم جیسا وژنری تھا جس نے سوچا کہ یہ بحیرہ عرب یہاں پر ایسے ہیں پڑا ہوا ہے، اس میں مٹی ڈالو، پلاٹ کاٹو، فلیٹ بناؤ۔ سمندر بیچارا کیا کرتا آہستہ آہستہ پیچھے ہٹتا گیا۔ جہاں پہلے سمندر تھا اب وہاں کراچی کے سب سے مہنگے پلاٹ اور فلیٹ ہیں: محمد حنیف کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  10. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    وارث رضا

    واضح رہے کہ سینیئر صحافی وارث رضا کو اُن کے خاندان کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال سے مبینہ طور پر حراست میں لے لیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next