اختراع

  1. کریک ڈگن

    بی بی سی نیوز

    Witchetty grub

    کیڑے بہت سے دوسرے کھانوں کے مقابلے میں ماحول دوست پروٹین کا ذریعہ بن جاتے ہیں اور دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کی خوراک کی طلب میں مدد کر سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. چین

    چین نے ملک کے چھوٹے شہروں کو ’سُپر ہائی رائز بلڈنگز‘ یعنی فلک بوس عمارتیں تعمیر کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ چینی حکام کی جانب سے غیر منافع بخش منصوبوں کے خلاف بڑے پیمانے پر شروع کی جانے والی کارروائی کا حصہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سٹیو میتر

    بی بی سی نیوز

    The Washing Machine Project

    یونیورسٹی آف باتھ کے طالبعلم تیس سالہ ساہنے کو یہ مشین بنانے کا خیال اس وقت آیا جب وہ چھٹیوں پر جنوبی انڈیا میں موجود تھے جہاں انھوں نے خواتین اور بچوں کو 'متعدد گھنٹے کمر توڑ کام کرتے دیکھا' یعنی ہاتھ سے کپڑے دھوتے دیکھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ایما وولاکوٹ

    بزنس ٹیکنالوجی رپورٹر

    دودھ

    گذشتہ چند سالوں میں پودوں سے بنے گوشت اور ڈیری (دودہ دہی وغیرہ) کے متبادل کافی مقبول ہوتے جا رہے ہیں۔ مگر زیادہ تر لوگوں کے لیے ابھی یہ متبادل ذائقے، غذا کا ٹیکسچر، یا استعمال کی آسانی کے حوالے سے ابھی عام گوشت یا ڈیری اشیا کی طرح عام نہیں ہوئے ہیں۔ مگر اب متعدد کمپنیاں ویگن اشیا پر فرمنٹیشن کا عمل لگا کر یہ کوشش کر رہی ہیں کہ وہ پودوں کی مدد سے ایسے متبادل بنائیں جو کہ ہر لحاظ سے اصل اشیا جیسے ہوں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جو فجن

    بی بی سی آؤٹ لُک

    فریڈی فیگرز

    پیدائش کے بعد فریڈی فیگرز کو ایک کوڑے دان کے قریب اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔ جب وہ نو سال کے تھے تو ان کے لے پالک والدین نے انھیں ایک خراب کمپیوٹر تحفے میں دیا تھا۔ یہی وہ کمپیوٹر تھا جس نے ان کی قسمت بدل کر رکھ دی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کاغذ

    بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اِس قسط میں مؤرخ جانتھن بلوم بتا رہے ہیں کہ کیسے اسلامی دانشوروں اور مفکروں نے اپنے یورپی ہم عصروں سے بہت پہلے کاغذ کے استعمال کو عام کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Video content

    Video caption: کورونا وائرس: سوات میں ملک کا پہلا خصوصی ریڈیو کلینک

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ملک کے پہلے خصوصی ریڈیو کلینک میں براہ راست لوگوں کو طبی مشورے دیے جاتے ہیں۔

  8. ڈومینک کیسیانی

    بی بی سی

    پینزوٹو

    ایک دہائی کے عرصے میں پینزوٹو بھتہ خوری اور اپنے آبائی علاقے لا ٹوریتا سے سمندر کے راستے منشیات سمگلنگ کے اہم کردار بن گئے۔ برطانیہ آ کر انھوں نے اپنا ایک مقام بنا لیا لیکن آخر کار پکڑے گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. آئی فون 11

    ایپل نے آئی فون 11 کے مختلف ماڈلز متعارف کروا دیے ہیں جن میں پہلے سے زیادہ کیمرے ہیں اور اس کا جدیدیت سے ہم آہنگ پروسیسر کم پاور استعمال کرتے ہوئے تیز رفتاری سے کام کرتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. موسیٰ یاوری

    بی بی سی اردو

    صنعتی انقلاب

    یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے تین طلبا نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو بقول ان کے پاکستانی صنعتوں میں ایک نیا انقلاب برپا کر سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next