احتجاج

  1. محمد زبیر خان

    صحافی

    احتجاج

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جانی خیل مظاہرین نے شام کے وقت میران شاہ روڈ پر پہنچ کر دھرنا دے دیا ہے۔ اس وقت پولیس اور مظاہرین کے درمیاں کوئی تصادم نہیں ہو رہا تاہم پولیس کی بھاری نفری نے دھرنا کے مقام کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. گیتا پانڈے

    بی بی سی نیوز، دہلی

    A woman protesting in Lakshadweep

    مسلمان آبادی والے یہ جزائر حالیہ کچھ ہفتوں میں وہاں کے عوام کے مظاہروں کی وجہ سے شہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ وہاں تعینات کیے جانے والے نئے ایڈمنسٹریٹر اور بی جے پی حکومت کا مجوزہ قانون اور نئے منصوبے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد زبیر خان

    صحافی

    قبائلی

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں گزشتہ کچھ عرصے سے بڑھتے ہوئے احتجاج کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں اور مختلف علاقوں میں ہونے والے احتجاج کئی کئی روز کے دھرنوں میں تبدیل ہو رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. احتجاج کی علامت بننے والی تصویر

    تیس سال پہلے کی بات ہے بیجنگ کا تیانانمن سکوائر بڑے پیمانے پر مظاہروں کا مرکز بنا ہوا تھا جسے چین کے کمیونسٹ حکمرانوں نے کچل دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پولیس مقابلہ، احتجاج

    مارچ کے مہینے میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو افراد کی ہلاکت کے خلاف مقتولین کے ورثا نے بدھ کے روز راولپنڈی میں احتجاج کیا تاہم پولیس کے مطابق مظاہرہ کرنے کا مقصد عدالتی تحقیقات نہیں بلکہ پولیس پر دباؤ ڈالنا اور اس شخص کو رہا کروانا ہے جو اس وقت اقدام قتل اور بھتہ خوری کے الزام میں پولیس کی حراست میں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. لیڈر ٹی وی

    لاہور میں غزہ پر اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شرکا کے لباس اور ان کی سرگرمیوں پر ایک نجی چینل کی تنقیدی رپورٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ریاض مسرور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر

    'ہم فلسطین ہیں'

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پادشاہی باغ سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ پینٹر مدثر گُل جب 'ہم فلسطین ہیں' کا نعرہ ایک دیوار پر تحریر کر رہے تھے تو شاید ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ تین الفاظ انھیں ناصرف پولیس سٹیشن پہنچا دیں گے بلکہ وہ آئندہ 50 گھنٹے لاک اپ میں گزاریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    تحریک لبیک پاکستان، احتجاج

    تحریک لبیک پر عائد پابندی کے خلاف درخواست کے جائزے کے لیے تین رکنی کمیٹی سویلین اور فوجی خفیہ اداروں سے بھی اس جماعت کی سرگرمیوں سے متعلق رپورٹ طلب کرے گی جس کی روشنی میں سفارشات مرتب کرکے رپورٹ اعلیٰ حکام کو پیش کی جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. تحریک لبیک

    پاکستان کی قومی اسمبلی کی جانب سے کالعدم مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان کے مطالبے پر فرانس کے سفیر کی ملک بدری پر بحث کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کے فیصلے کے بعد جماعت کی قیادت نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    تحریک لبیک

    فیض آباد دھرنے کا آج بھی ’فیض‘ اٹھانے والے قاضی فائز عیسی نے تاریخی فیصلے میں کئی ایک شخصیات، اداروں، میڈیا اور عوامل کو بیان کر دیا مگر جب شخصیات، اداروں سے بڑی اور مفادات طویل المدتی ہوں تو کون دوڑ کے گھوڑوں کو باندھنے میں دلچسپی رکھتا ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next