جنگ

  1. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دہلی

    اندرجیت گل

    انڈیا اور پاکستان کے درمیان سنہ 1971 کی پوری جنگ کے دوران ہمیشہ یہ خطرہ رہتا تھا کہ چین مداخلت کر کے پاکستان کی طرف سے انڈیا پر حملہ نہ کردے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ثقلین امام

    بی بی سی اردو، لندن

    اقوامِ متحدہ

    جہاں ایک طرف اقوام متحدہ کی وجہ سے اقتصادی ترقی کے امکانات ترقی پذیر اور کم آمدن والے ممالک کے لیے بڑھے ہیں، وہیں یہ ادارہ جنگیں رکوانے، تنازعات طے کرانے اور تجارتی اور اقتصادی ناہمواری کم کرنے میں ناکام نظر آتا ہے۔ ناقدین کے نزدیک اس کی ناکامی کی بنیادی وجہ آج کے جدید حالات میں اس کا پرانا نظام ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. کیوبا

    کیوبن میزائل کرائسس سرد جنگ کے سب سے خطرناک ادوار میں سے ایک تھا جہاں دونوں بڑی ایٹمی طاقتیں ایک دوسرے پر میزائل داغنے کے لیے تیار کھڑی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دہلی

    کنولدیپ مہرا

    چار دسمبر سنہ 1971 کی صبح، 14 سکواڈرن کے دو ہنٹر طیاروں نے کولکتہ کے دم دم ائیر بیس سے اڑان بھرنے کے بعد ڈھاکہ کے تیزگاؤں ايئرپورٹ پر حملہ کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. رگھویندر راؤ

    نمائندہ بی بی سی، دہلی

    طیارہ

    اگلے چار برس میں انڈین فضائیہ چار مگ-21 سکواڈرن مرحلہ وار ختم کرے گی اور رواں دہائی کے اختتام تک میراج-2000، جیگوار اور مگ-29 لڑاکا طیارے بھی سروس سے باہر ہو جائیں گے اور انڈین فضائیہ کے لیے یہ تشویش ناک بات بنتی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. لڑاکا طیارے

    چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تائیوان کے فضائی حدود میں مسلسل مداخلت کے بعد اب چین کی اعلیٰ قیادت نے تائیوان کے 'اتحاد' کی بات کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. افغان بچی کی مینا

    افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد کابل سے محفوظ مقام کے لیے نکالے جانے والی ایک افغان بچی کا پالتو پرندہ اب ابوظہبی میں فرانس کے سفیر کے پاس ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. طالبان ویڈیو

    افغانستان میں طالبان کے زیر انتظام چلنے والے سرکاری ٹی وی پر ایک مسلح بچے کی ویڈیو نشر کی گئی ہے جو بظاہر ایک جنگجو دکھائی دیتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Taliban fighter holding his gun in Kabul

    طالبان نے افغانستان میں پھانسی اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزاؤں کو ’سکیورٹی کے لیے ضروری‘ قرار دیتے ہوئے انھیں دوبارہ لاگو کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. خدائے نور ناصر

    بی بی سی ، اسلام آباد

    رباب

    کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد متعدد افغان گلوکاروں نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا جن میں کئی ملک سے باہر جانے میں کامیاب ہوئے تاہم اب بھی چند گلوکار وہاں سے نکلنے کی راہیں تک رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next