سیکس

  1. پوجا چھابڑیا

    بی بی سی ورلڈ سروس

    marriage

    33 سال کی موومبی پولی اینڈری پر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جیسیکا کلین

    بی بی سی، ورک لائف

    خواتین، جنسی رجحان

    تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اب زیادہ خواتین روایتی صنفی کردار اور پہچان سے باہر نکل رہی ہیں۔ ایک سروے کے مطابق 2011 کے مقابلے 2019 میں زیادہ نوجوان خواتین نے بتایا کہ وہ صرف مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم نہیں کرتیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. تابندہ کوکب

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    اے جے کے ایم سی

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی ہر گلی ہر زبان پر اس وقت ڈھکے چھپے یا مشتعل انداز میں ایک ہی ذکر ہے، وہ ہے یہاں حال ہی میں سامنے آنے والا جنسی ہراسانی کا سکینڈل۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    ڈارک ویب

    ایف آئی اے سائبر کرائم سیل فیصل آباد کے مطابق چاروں افراد ہم جنس پرست افراد میں مقبول 'بلیوڈ' نامی موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے دیگر ہم جنس پرست مردوں سے رابطہ قائم کرنے کے بعد پیسوں کے عوض ان کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جون کیلی اور ماریانا ڈیس فورگز

    بی بی سی ورلڈ سروس

    فائل فوٹو

    ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو قدامت پسند ماحول میں پلی بڑھی اور جس کے والدین سیکس اور بالغوں سے متعلق بات کرنے سے گریز کرتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. اونلی فینز

    اونلی فینز کی جانب سے یہ اعلان بی بی سی کی ایک تحقیق کے بعد سامنے آیا جس میں کمپنی سے لیک ہونے والی چند دستاویزات کے حوالے سے سوالات کیے گئے تھے جو ان اکاؤنٹس کے بارے میں تھے جنھوں نے اونلی فینز پر غیر قانونی مواد شائع کیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جوشوا نیویٹ

    بی بی سی نیوز

    mervetasskin

    ترک انفلوئنسر مِرو تسکین کہتی ہیں کہ ان پر ’کھلونوں‘ کی تصاویر دکھانے پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے جو انھوں نے مذاقاً سوشل میڈیا پر لگائی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. چنکی سنہا

    نمائندہ بی بی سی

    پنجرے میں رقص کرتی لڑکیاں اور ان کے ساتھ ہجوم

    یہ لڑکیاں بہار کے کچھ علاقوں کی بعض شادیوں یا پارٹیوں میں مخصوص آرکسٹرا بینڈوں میں ناچتی ہیں اور گاتی ہیں لیکن پرفارمنس کے دوران انھیں اکثر زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Pallavi on pink sofa

    بہت سے انڈین سکول سیکس ایجوکیشن فراہم نہیں کرتے، اور یہ والدین پر چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں سے جنسی تعلقات کے بارے میں بات کریں۔ سیکس کوچ پلّوی برنوال والدین کو بتاتی ہیں کہ بچوں سے اس موضوع پر کیسے بات کرنی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سٹیو ہولڈن

    نیوز بیٹ

    نارمل پیپل

    گذشتہ سال ایٹا او برائن نے ’آئی مے ڈسٹرائے یو‘ کے علاوہ ’نارمل پیپل‘ اور ’سیکس ایجوکیشن‘ جیسے ڈراموں میں اپنے کام کے بارے میں بی بی سی سے بات کی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next