شمالی کوریا

  1. سوبن کِم

    بی بی سی نیوز، کوریا

    پھانسی

    سنہ 1953 میں کوریا کی جنگ کے خاتمے کے بعد پانچ ہزار فوجی قیدی بنے، جن میں کچھ قتل ہوئے اور کچھ پوری زندگی کے لیے جبری مشقت کا شکار۔ ان قیدیوں میں سے تین کی بیٹیوں نے بی بی سی کو بتایا کہ کس طرح انھوں نے اپنے والد کو پہچان دلوائی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کوریا، مشترکہ دفتر

    شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بہن نے حال ہی میں کہا تھا کہ ’وقت آگیا ہے کہ جنوبی کوریا کے حکام کے ساتھ تعلق توڑ دیا جائے۔۔۔ انھیں کچرے کو ٹوکری میں پھینکنا ضروری ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  3. شمالی کوریا، جنوبی کوریا، امریکہ، ایٹمی ہتھیار

    شمالی کوریا کے وزیرِ خارجہ ری سون گوون نے کہا کہ ’دو سال قبل بہتر تعلقات کی جو امید دنیا بھر میں ظاہر کی جا رہی تھی، اب وہ مایوسی میں تبدیل ہو چکی ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  4. صدر کم جونگ ان اور ان کی بہن کم یو جونگ

    شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ تمام مواصلاتی رابطے ختم کرنے جا رہا ہے جن میں دونوں ملکوں کے رہنماؤں کے درمیان ہاٹ لائن بھی شامل ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Kim Jong-un

    شمالی کوریا کے لیڈر حال ہی میں 20 دنوں تک عوام کی نظروں سے اوجھل رہے اور اپنے دادا کے یومِ پیدائش، جو کہ ملک میں سال کا سب سے اہم موقع ہوتا ہے، کے سلسلے میں منعقد کیے جانے والے جشن پر بھی نہیں نظر آئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کوریا

    45 سالہ کم تائے ہون شمالی کوریا کے دس بچوں کو اپنے گھر پر رکھ رہے ہیں۔ یہ بچے اپنے والدین کے بغیر شمالی کوریا سے جنوبی کوریا آگئے تھے۔ کورونا کی وبا کے دوران ان کو پالنا آسان کام نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کے سی این اے

    شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے رہنما کم جونگ 20 دنوں بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آئے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما نے کھاد کی ایک فیکٹری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور فیتہ کاٹا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ایلسٹیئر کولمین

    بی بی سی مانیٹرنگ

    کوریا

    شمالی کوریا کا سرکاری میڈیا اپنے ملک میں ہر چیز کے ٹھیک ہونے کا پیغام دے رہا ہے لیکن دنیا کے دوسرے حصوں میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. یونگ یون کم

    بی بی سی کورین نیوز، سروسا

    شمالی کوریا

    یہ شمالی کوریا کے جابرانہ نظام حکومت میں ایک جیل سے محافظ اور قیدی کے ایک ساتھ فرار ہونے کی ایک غیر معمولی کہانی ہے، جس میں دونوں نے اکھٹے قید خانے کی کھڑکی سے چھلانگ لگائی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. جنوبی کوریا میں امریکی سفیر

    ایک جانب تو امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان تعلقات تنزلی کا شکار ہیں تو دوسری جانب سیول میں موجود امریکی سفیر کی مونچھیں وہاں کے شہریوں کے غیض و غضب کو للکار رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next