صحافت

  1. جیمز کلیٹن

    ٹیکنالوجی رپورٹر، شمالی امریکہ

    BBC

    اس نظام میں چہرہ پہچاننے والی ٹیکنالوجی کا رابطہ ہینان میں موجود ہزاروں کیمروں سے ہو گا جس کے ذریعے حکام کسی 'باعثِ تشویش فرد' کے نظر آتے ہی خبردار ہو جائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. زبیر اعظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    بےنظیر بھٹو

    سنہ1938 میں انڈیا کے شہر مدراس میں پیدا ہونے والے محمد ضیا الدین اپنے خاندان کے ساتھ پہلے مشرقی پاکستان کے دارالحکومت ڈھاکہ اور پھر 1960 میں 21 سال کی عمر میں کراچی پہنچے۔ بی فارمیسی کی ڈگری لیے انھوں نے ایک دواساز کمپنی میں نوکری شروع کی لیکن ان کا دل اس کام میں نہیں لگا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. آمنہ مفتی

    مصنفہ و کالم نگار

    آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے

    مریم نواز صاحبہ کی لیکڈ کال نے صرف سنی سنائی کی تصدیق کی ہے۔ اشتہاروں کی تقسیم کیسے اور کب ہوتی ہے، کسے نہیں معلوم۔ حکومت خواہ کوئی ہو، صحافی کا حال بد سے بدتر ہوتا جا رہا ہے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  4. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سوشل میڈیا

    میڈیا انڈسٹری میں کام کرنے والے فہمیم مغل نے نوکری جانے کے بعد رکشہ چلانا شروع کیا لیکن ان کی اہلیہ اور دوستوں کے مطابق وہ خاندان کی ضروریات پوری نہ کر پانے کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. حمیرا کنول

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ambreen

    پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ صحافی عنبرین فاطمہ پر حملہ کرنے والے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ عنبرین کے مطابق ان کی گاڑی پر یہ حملہ بدھ کی شب ساڑھے آٹھ بجے کے قریب ہوا اور نامعلوم حملہ آور انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہوا وہاں سے چلا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    نور مقدم

    نور مقدم کے قتل سے چند لمحے پہلے کی ’سی سی ٹی وی فوٹیج ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہے، ہم درخواست کرتے ہیں کہ یہ ویڈیو اور ٹویٹس ڈیلیٹ کردیں اور مزید آگے نہ پھیلائیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  7. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    اسد طور، ابصار عالم

    اسلام آباد پولیس کے سربراہ کی جانب سے جمع کرائی گئی اس رپورٹ کے مطابق صحافیوں کو ہراساں کرنے اور ان پر حملہ کرنے کے الزام میں متعدد افراد کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے لیکن پیمرا کے سابق چیئرمین ابصار عالم اور بلاگر اسد طور پر حملہ کرنے والے ملزمان کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    صحافت

    ہر سال دو نومبر کو صحافیوں کے خلاف جرائم کے لیے سزا سے بچنے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی آزادی صحافت سے متعلق اعداد و شمار اور صورتحال مسلسل تشویشناک نظر آرہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عماد خالق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عاصمہ شیرازی

    عاصمہ شیرازی کا بی بی سی اردو پر کالم شائع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں شامل وفاقی کابینہ کے چند ارکان اور وزیراعظم عمران خان کے مشیروں اور معاونین کی جانب سے ان کے کالم کا ایک مخصوص حصہ اٹھا کر اس پر سخت تنقید کی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. جاوید سومرو

    بی بی سی اردو ، لندن

    سابق وزیر خزانہ

    برطانیہ میں پاکستانی چینل اے آر وائی کا مواد نشر کرنے والی کمپنی نیو ویژن ٹی وی نے اے آر وائی نیوز کے دو پروگراموں دی رپورٹرز اور پاور پلے میں پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف بےبنیاد الزامات نشر کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next