انڈیا اور چین کا سرحدی تنازع

  1. راگھویندرراؤ

    نمائندہ بی بی سی، نئی دہلی

    مودی بھوٹان

    چین اور بھوٹان کے وزرائے خارجہ نے گذشتہ جمعرات کو سرحدی تنازعات کو حل کرنے کے لیے تھری-سٹیپ روڈ میپ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ انڈیا نے اس معاہدے پر کوئی تفصیلی جواب نہیں دیا ہے لیکن گذشتہ ڈیڑھ سال سے چین کے ساتھ جاری کشیدگی کی وجہ سے وہ اس پیش رفت کو نظر انداز کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شکیل اختر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی

    انڈین فوجی

    گلوان وادی کے خونریز ٹکراؤ کی اس ویڈیو میں انڈین فوجیوں کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے جبکہ چینی فوجی زخمی انڈین فوجیوں کو ایک ایک کر کے سہارا دے کر لے جاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. چین

    انڈیا کے ساتھ چین کا سرحدی تنازع گذشتہ دو سالوں سے خبروں کی ذینت بنا ہوا اور اس میں حالیہ پیش رفت اس دوران ہوئی ہے جب انڈیا کے نائب صدر وینکیانائیڈو کے اروناچل پردیش کے دورے کے بعد چین نے اعتراض اٹھایا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. شکیل اختر

    بی بی سی اردو، دلی

    انڈیا، چین، لداخ

    انڈیا اور چین کے درمیان متنازع سرحدی علاقے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے ہیں اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کو اس کا قصوروار قرار دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. پاکستان

    دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جوہری طاقت کے حامل ممالک نے ان ہتھیاروں کی تیاری پر گذشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ رقم خرچ کی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ دنیا میں جوہری ہتھیاروں کا خطرہ کم کیسے کیا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. شکیل اختر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی

    چین، انڈیا

    چین کا کہنا ہے کہ انڈیا سرحدی تنازعے کو الگ رکھ کر اقتصادی رشتے بحال کرنے پر توجہ مرکوز کرے لیکن حال ہی میں انڈیا کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ کشیدگی اور تجات دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. امبراسن ایتھیراجن

    بی بی سی نیوز، لداخ سے

    ہند چین سرحدی علاقہ

    انڈیا اور چین کے درمیان ہونے والے سرحدی تنازعے کے بعد ایک سال کے دوران کئی ادوار کی بات چیت کے بعد دونوں ممالک نے پینگونگ تسو جھیل کے علاقے میں اپنی افواج کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق کیا ہے۔ لیکن چین نے ہاٹ سپرنگ، گوگرا پوسٹ اور دیپسانگ سے دستبرداری کا عندیہ نہیں دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. چین اور انڈیا کی سرحد

    چین میں ایک بلاگر کو گزشتہ سال چین اور انڈیا کے درمیان لڑائی میں ہلاک ہونے والے چینی فوجیوں سے متعلق تبصرہ کرنے پر آٹھ ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. اتھیراجن انبراسن

    بی بی سی نیوز، پانگونگ ٹسو، لداخ

    A photo of Nawang Dorjay

    سیاحوں کو اس علاقے میں اس سال جنوری میں دوبارہ جانے کی اجازت ملی تھی اور بی بی سی ان گنتی کے چند خبر رساں اداروں میں سے ایک ہے جسے میراک جیسے گاؤں تک رسائی دی گئی ہے، جہاں بمشکل ساڑھے تین سو لوگ آباد ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. انڈیا چین

    انڈیا میں جاری کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث پوری دنیا نے مدد کے لیے ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔ لیکن چینی اور انڈین میڈیا کی نظر چین پر مرکوز ہیں کہ وہ کیا کرنے جا رہا ہے۔ گذشتہ برس سرحد پر کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات بگڑ گئے تاہم اب توقع ہے کہ وبائی بحران میں چینی مدد دونوں ممالک کے تعلقات پر جمی برف کو پگھلا سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next