آسٹریلوی کرکٹ ٹیم

  1. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سعید اجمل، ہسی

    آسٹریلیا کو اس وقت بھی 21 گیندوں پر 53 رنز بنانے تھے لیکن کسے پتہ تھا کہ میدان میں ہوا دوسرے رُخ پر چلنے والی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سمیع چوہدری

    کرکٹ تجزیہ کار

    انڈین کرکٹ ٹیم

    اگرچہ اتنی بڑی سیریز کے نتیجے کو کسی ایک لمحے سے جوڑ دینا کچھ مناسب نہیں لگتا مگر شاید یہ طنز کے نشتر ہی تھے جو اس الیون کے دل پر نقش ہو گئے اور ساری کشتیاں جلا کر یہ ٹیم بے خوف کرکٹ کھیلنے اتری۔ انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز پر پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. آسٹریلیا، انڈیا، ٹیسٹ سیریز، گابا

    انڈیا کی ایک نسبتاً ناتجربہ کار کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے شکست دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. منوج چترویدی

    سینیئر صحافی، انڈیا

    انڈین ٹیم

    کرکٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سال میں بہت زیادہ کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے کھلاڑیوں کو آرام کے لیے وقت نہیں مل پا رہا ہے جس کے باعث اُن میں انجریز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. روہت شرما اور کوہلی

    آسٹریلیا اور انڈیا کی کرکٹ ٹیم انتظامیہ اس بات کی تفتیش کر رہی ہیں کہ آیا اس دورے کے بایو سکیور پروٹوکول کی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی ہے۔ لیکن انڈین صارفین اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ آیا انھوں نے بیف تو نہیں کھایا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کرکٹ

    آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں جاری آسٹریلیا اور انڈیا کے مابین پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن انڈیا کی پوری ٹیم صرف 36 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور جواب میں آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز کا ہدف پورا کر لیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    ایوب خان، آئزن ہاور

    8 دسمبر سنہ 1959 کو جب امریکی صدر آئزن ہاور پاکستان کے فوجی حکمران جنرل ایوب خان کے ساتھ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں داخل ہوئے تو اس وقت پاکستان کی دوسری اننگز جاری تھی لیکن مہمان کی آمد پر کھیل روک دیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. کرکٹ، آسٹریلیا، انڈیا

    انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے دوران انڈین کرکٹ ٹیم کا جیت کا خواب تو پورا نہ ہوسکا لیکن اس کے باوجود شائقین میں ایک انڈین فین نے اپنی منزل پا لی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. سٹیون شملٹ

    بی بی سی

    Adam Zampa

    28 سالہ ایڈم کی بائیں کلائی پر ایک وسکی گلاس کا ٹیٹو ہے جو کہ انھوں نے فاسٹ بولر کین رچرڈسن کی شادی سے پہلے ویک اینڈ پر بنوایا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next