لندن میں کراس ریل کا منصوبہ

لندن میں کراس ریل کا منصوبہ

لندن میں تعمیراتی کارکن شہر کی سڑکوں تلے 26 میل طویل سرنگوں کی کھدائی میں مصروف ہیں جن میں چلنے والی الزبتھ لائن کراس ریل سروس لندن کو جنوب مشرقی انگلینڈ سے ملائے گی۔