فرانس میں پناہ گزینوں کے ’جنگل‘ میں پھنسے بچے

فرانس میں پناہ گزینوں کے ’جنگل‘ میں پھنسے بچے

فرانس کے ساحلی علاقے کیلے میں واقع پناہ گزینوں کے کیمپ میں درجنوں ایسے بچے بھی موجود ہیں جن کے ساتھ کوئی نہیں۔ یہ بچے اپنے اہلِ خانہ کے پاس برطانیہ جانے کے خواہشمند ہیں۔