مظلوم سے جنگجو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن کی تینتیس سالہ ڈیلا سے جھگڑا مول لینا مہنگا پڑ سکتا ہے۔

لندن کی تینتیس سالہ ڈیلا سے جھگڑا مول لینا مہنگا پڑ سکتا ہے کیونکہ ان کا شمار اعلیٰ ترین ونگ سن خواتین جنگجوؤں میں ہوتا ہے۔