’مجھے لگا کہ اپنی مدد آپ ہی کرنا پڑے گی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مجھے لگا کہ اپنی مدد آپ ہی کرنا پڑے گی‘

لندن کی 33 سالہ ڈیلا او سلیون مارشل آرٹس کی ماہر ان خواتین میں سے ہیں جن سے جھگڑنے سے پہلے آپ ایک مرتبہ ضرور سوچیں گے