نتائج کے اعلان کے بعد کہیں جشن تو کہیں آنسو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صدارتی انتخاب کے نتائج کا اعلان، کہیں جشن تو کہیں آنسو

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے اعلان کے ساتھ ہی جہاں نیویارک میں ان کی انتخابی مہم کے صدر دفتر میں جہاں جشن کا سماں تھا وہیں ہلیری کلنٹن کے حامی آبدیدہ اور افسردہ نظر آئے۔