نو منتخب صدر سے ملیئے
نو منتخب صدر سے ملیئے
مسٹر ٹرمپ امریکہ کے امیر ترین صدر بھی ہوں گے، جیفرسن اور واشنگٹن سے بھی امیر۔ وہ پہلے صدر ہوں گے جنہوں نے نہ تو کبھی کوئی انتخابی عہدہ سنبھالا اور نہ فوج میں رہے۔ نومنتخب صدرِ امریکہ کا شخصیتی خاکہ: