بی بی سی 100 خواتین
اہم خبریں
عمر کوٹ کی کرشنا قید سے پارلیمان تک
پاکستانی سینیٹر کرشنا کماری کی کہانی جن کا نام بی بی سی کی 100 وومن سیریز میں شامل کیا گیا ہے۔
’خواتین کو مواقع ملنے پر شکرگزار ہونے کی ضرورت نہیں‘
اقوام متحدہ کی نائب سیکریٹری جنرل آمنہ محمد کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں وہ دن دور نہیں جب اقوامِ متحدہ کی سیکریٹری جنرل ایک خاتون ہو سکتی ہے۔
دوسری شادی کی اجازت کا فیصلہ کرنے والی خاتون جج
ملائیشیا کی پہلی خاتون ججز میں سے ایک جج نینی شُشیدہ روزانہ کی بنیاد پر پانچ مقدموں کی سماعت کرتی ہیں اور دوسری شادی کی اجازت دینے سے قبل وہ بہت سے عوامل اور عناصر پر غور کرتی ہیں۔
ویڈیو, دنیا میں دو تہائی سے زیادہ بالغ خواتین ناخواندہ کیوں؟, دورانیہ 1,36
دنیا میں ناخواندہ بالغ افراد میں سے دو تہائی سے زیادہ خواتین ہیں۔ سو ان لڑکیوں اور عورتوں کو کیا چیز تعلیم سے دور رکھ رہی ہے؟
100 ویمن: کیا خواتین دنیا بدل سکتی ہیں؟
دنیا میں مسائل کا ہمت سے مقابلہ کرنے والی سو خواتین پر بی بی سی اردو ڈاٹ کام کا خصوصی ضمیمہ