’ان کی شرمندگی کو ختم کرنے کے لیے خودکشی کرنے کا سوچا۔۔۔‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنا شوہر بلیک میل کرے گا‘

اردن سے تعلق رکھنے والی سماح ایک سکول ٹیچر تھیں۔ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کا اپنا شوہر انھیں بلیک میل کرے گا لیکن شادی کے چند ہفتے بعد انہیں معلوم ہوا کہ ان کے گھر میں ہر جگہ خفیہ کیمرے لگے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوانات