سکائپ سیکس سکینڈل میں پھنسے ہزاروں عرب نوجوان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سکائپ سیکس سکینڈل میں پھنسے ہزاروں نوجوان

بی بی سی عربی کی ’شیم‘ سیریز کے سلسلے میں دیکھیے ان نوجوانوں کی کہانی جو سکائپ پر دھوکہ کھا کر سیکس سکینڈل کا شکار بن جاتے ہیں اور بلیک میل کرنے والوں کو پیسے دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔