’جس نے مجھے ریپ کیا، میں نے اسے مار دیا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جس نے مجھے ریپ کیا، میں نے اسے مار دیا‘

تیونس کی امل کی کہانی(اصل نام نہیں) جو پہلے ریپ ہوئی پھر اسی شحض کے ہاتھوں بلیک میل ہوئی، لیکن جب اس شخص نے امل کی چھوٹی بہن تک پہنچنے کی کوشش کی اس نے اسے قتل کر دیا۔ اب امل کو صرف خدا اور اپنے ابو کی معافی چاہیے۔ (وڈیو میں موجود بعض تفصیلات آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں۔)