دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ IStock

1- ایک سائنسی وجہ ہے کہ کچھ لوگوں کے بال 'کنگھی کرنے' کے قابل کیوں نہیں ہوتے؟

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

2- ایف بی آئی گم شدہ افراد کی فہرست رکھتی ہے یہاں تک کہ اسے معلوم ہو کہ وہ کہاں ہیں

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

3- قوس و قزح کی طرح دھند کی بھی قوس بنتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

4- فحاشی کی چند ویب سائٹس میں نابینا افراد کے لیے ایک وائس اوور فنکشن موجود ہوتا ہے جو اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ کیا ہو رہا ہے؟

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

5- ناریل پر کیکڑے کا پنجہ کالے ریچھ کے کاٹنے سے دگنا مضبوط ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

6- کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (کالٹیک) دنیا کے سب سے زیادہ قابلِ روز گار گریجویٹس پیدا کرتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

7- مضبوط خیالات کے حامل افراد کو متبادل دلائل پر غور کرنے کے لیے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اس میں (چلانے یا تشدد کو شامل نہیں کیا جاتا ہے۔)

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

8- فورڈ سیرا کوس ورتھ نامی متعدد گاڑیوں کو چرایا یا رائٹ آف کیا گیا جس کی وجہ سے اس کے بچ جانے والے ماڈلز بہت زیادہ بیش قیمت ہو گئے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

9- کولمبیا کے منشیات فروش فابلو ایسکوبر کا بیٹا ارجنٹائین میں ماہر تعمیرات کے طور پر کام کرتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

10- ڈوڈو کا ڈھانچہ نیلامی میں 2,80,000 پاونڈ میں فروخت ہوا۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

متعلقہ عنوانات

اسی بارے میں