بی بی سی کی ’سو خواتین‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بی بی سی کی ’سو خواتین‘

بی بی سی آ ج کل دنیا بھر میں خواتین کو درپیش مشکلات، ان کی ترقی کے امکانات اور ان کے تجربات پر مبنی ایک خصوصی سلسلہ پیش کر رہا ہے۔ نومبر اور دسمبر کے مہینوں میں ’ہنڈرڈ ویمن‘ کے عنوان کے تحت آپ دیکھ اور پڑھ سکیں گے خصوصی رپورٹیں، تجزیے، ویڈیوز اور مباحثے۔