دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images

1 ۔ ٹیلی وژن کامیڈی سیریز ’فرینڈز‘ میں اکثر مرکزی کرداروں کے لیے ایسے متبادل کا استعمال کیا گیا جو بالکل بھی ان جیسے دکھائی نہیں دتیے تھے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

2 ۔ کیوبا کے سابق رہنما فیدل کاسترو کے حالاتِ زندگی لکھنے پر جتنا وقت اخبار نیو یارک ٹائمز میں کام کرنے والوں نے صرف کیا اتنا اسے قبل اخبار کی تاریخ میں کسی دوسرے آرٹیکل پر نہیں کیا گیا تھا۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

3 ۔ بینک آف انگلینڈ کا نیا پانچ پاؤنڈ کا نوٹ سبزی کھانے والوں کے لیے موزوں نہیں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

4۔ اگر آپ کینیڈا میں نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کریں، تو ملنے والی سزا میں راک بینڈ نکل بیک کو سننے کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

5 ۔ دنیا میں اس وقت ایک ہی ایسا شخص زندہ ہے جو 19 ویں صدی میں پیدا ہوا تھا۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

6 ۔ کئی خلا بازوں کو زمین پر آنے کے بعد عینک کی ضرورت پڑی اور اب سائنسدانوں کے خیال میں وہ اس کی وجہ جانتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

7 ۔ ایران کے لیے قرضے کا بندوبست کرنے والے یونانی بینکر نے لندن کا شرح سود ’لیبور‘ متعرف کرایا تھا۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

8 ۔ صنعتوں سے نکلنے والا مواد سرد موسم میں زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

9 ۔ تاریخی اعتبار سے آسکر کی حالیہ سب سے صحیح دعویدار فلم ’سیلما‘ اور سب سے کم دعویدار فلم ’دی انٹیمیشن‘ گیم ہے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

10 ۔ میکسیکو میں بچھوؤں کے ذریعے ناخن تراشنے (مینیکیور) کا کام لیا جاتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

اسی بارے میں