کیا دنیا کو یمن یاد ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا دنیا یمن کی خانہ جنگی کو فراموش کر چکی ہے

عرب ممالک میں سب سے زیادہ غریب ملکوں میں سے ایک یمن ہے جس میں جاری جنگ کی وجہ سے حالات ابتر ہو چکے ہیں۔ دو سال پہلے حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا پر قبضہ کر لیا تھا اور صدر کو مجبوراً وہاں سے فرار ہونا پڑا تھا۔ اس کے بعد ہونے والی جنگ میں ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور لاکھوں بے گھر۔ بی بی سی کے فرگل کین نے یمن کا دورہ کیا ہے۔