سعودی عرب میں سوشل میڈیا کی سُپر وومن
سعودی عرب میں سوشل میڈیا کی سُپر وومن
سعودی عرب میں قدامت پرست چاہتے ہیں کہ عورتیں شرم و حیا کا مظاہرہ کرتے ہوئے نقاب کریں۔ لیکن ایک نوجوان لڑکی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہی ہیں جس میں انھوں نے مزاحیہ خاکوں کی مدد سے ریاض میں نقاب کے ساتھ عورت کی زندگی دکھانے کی کوشش کی ہے۔